image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 15:11 Hrs(IST)
Sports

دہلی کی خطرناک گیندبازی کی بدولت گجرات کی ٹیم 89 رن پر سمٹ گئی

احمد آباد، 17 اپریل (یو این آئی) دہلی کیپٹلس کے گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج گجرات ٹائٹنز کو 89 رن پر سمیٹ دیا، جو انڈین پریمیئر لیگ کے 32 ویں میچ میں اس سیزن کا ابھی تک کاسب سے چھوٹا اسکور ہے۔

آج یہاں نریندر مودی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
بلے بازی کے لیے آنے والی گجرات کی ٹیم شروع سے ہی ڈگمگاتی رہی اور ایک ایک کر کے بلے باز پویلین لوٹتے رہے۔
image