04 Oct 2023 | 3:53 PMکلکتہ 4اکتوبر(یواین آئی) اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں ایک بار پھر ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کو سمن جاری کرتے ہوئے اگلے پیر کو سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس میں طلب کیا ہے اس سے قبل ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کولپس اینڈ باؤنڈ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے 3 اکتوبر کو صبح10.
see more.. 04 Oct 2023 | 3:50 PMکلکتہ 4اکتوبر(یواین آئی) ابھیشیک بنرجی کی بیوی روجیرا نرولا بنرجی کو بھی ای ڈی نے اساتذہ تقرری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے طلب کیا ہے مرکزی تفتیشی ایجنسی کے ذرائع کے مطابق انہیں اگلے ہفتے ای ڈی آفس سی جی او کمپلیکس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی کے اہلکار روجیرا کا بیان ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے قبل، ابھیشیک کی بیوی کو اساتذہ تقرری کے معاملے میں طلب کیا گیا تھا، پہلے کوئلہ اسمگلنگ کیس میں بھی روجیرا بنرجی سے پوچھ تاچھ کی جاچکی ہے۔
see more.. 04 Oct 2023 | 2:32 PMکلکتہ 4اکتوبر(یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کل رات قومی راجدھانی دہلی میں کرشی بھون میں وزارت دیہی ترقی کے دفتر کے باہر احتجاج کررہے ترنمول کانگریس کے لیڈران کے ساتھ دہلی پولس کی ہاتھا پائی اور جبراً انخلا کرائے جانے کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کے حقوق کیلئے جدو کررہے ترنمول کانگریس کے لیڈروں اورعوامی نمائندوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا گیا۔ملک کی جمہوری تاریخ میں یہ سیاہ دن ہے۔
see more..