09 Dec 2023 | 8:20 PMگورکھپور:09دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کےو زیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے نو سالوں میں ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں چوطرفہ ترقی کر نئی اونچائیوں کو حاصل کیا ہے اور ان کی قیادت میں نئے ہندوستان کا درشن ہورہا ہے۔
see more.. 09 Dec 2023 | 4:58 PMسری نگر، 9 دسمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم بھی دفعہ 370 کے بارے میں عدالت عظمیٰ کے 11 دسمبر کو فیصلہ سنانے کے انتظار میں ہیں۔ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ اس فیصلے کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ وہ ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہ سکتی ہے۔
see more..