image
Thursday, Oct 5 2023 | Time 03:50 Hrs(IST)
International

کیمسٹری میں نوبل انعام کا اعلان، مونگی جی باوینڈی، لیوس ای بروس اور الیکسی آئی کو ایوارڈ ملا

04 Oct 2023 | 7:25 PM

اسٹاک ہوم، 04 اکتوبر (یو این آئی)رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری میں 2023 کا نوبل انعام مونگی جی باوینڈی، لیوس ای بروس اور الیکسی آئی ایکیموف کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان سائنس دانوں کو یہ ایوارڈ کوانٹم ڈاٹس کی دریافت اور ترکیب کے لیے دیا گیا ہے۔

see more..

عراق میں شادی کے دوران لگی آگ میں مرنے والوں کی تعداد 119 ہوئی

04 Oct 2023 | 1:45 PM

بغداد، 4 اکتوبر (یو این آئی) عراق کے صوبہ نینوے میں حال ہی کے دنوں شادی کی تقریب میں لگی آگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 119 ہو گئی ہے۔

see more..

جاپان کے ایزو جزیرے میں زلزلہ

04 Oct 2023 | 8:47 AM

ٹوکیو، 04 اکتوبر (یو این آئی) جاپان کے ایزو جزائر میں بدھ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

see more..
image