
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جمعرات کو ایک ہنگامی میٹنگ کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ کی زیرتعمیر نئی عمارت کے تعمیراتی کام کاج کی پیش رفت کا جائزہ لیا دونوں رہنماوں نے پارلیمنٹ ہاوس کی زیرتعمیر عمارت کے تعمیراتی کام میں مصروف سینئر انجنئروں اور متعلقہ افسروں سے بات چیت کرکے یہ دریافت کیا کہ تعمیراتی کام کب تک
مکمل ہوجائے گا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،30مارچ(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو راجدھانی میں آسکر جیتنے والی دستاویزی فلم ’دی الیفنٹ وسپرس‘ کے پروڈیوسر گنیت مونگااور کارتک گونجالیس سے ملاقات کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے بعد اب جرمنی نے بھی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکینت ختم کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے میں وہ عدالتی معیار اور جمہوری اصولوں پر عمل کرنے کی توقع کرتا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف انتقامی اور جلد بازی میں قدم اٹھا رہی ہے لیکن کانگریس اس کا مقابلہ کرے گی۔
...مزید دیکھیں 
اندور، 30 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور کے پٹیل نگر میں بیلیشور مندر حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن کی شناخت کر لی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) رام نومی کا تہوار جمعرات کو ملک اور دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 30 مارچ (یو این آئی) بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو فلم اداکار سلمان خان اور ان کے عملے کے خلاف 2019 میں ایک صحافی کو دھمکی دینے کی شکایت پر فوجداری کارروائی کو منسوخ کردیا۔
...مزید دیکھیں 
چنڈی گڑھ، 30 مارچ (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے جمعرات کو نئی دہلی میں منعقدہ آئی بی اے ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والی نیتو گھنگھاس اور سویٹی بورا کوجمعرات کے روز 40-40 لاکھ روپے کا چیک اور نوکری کا آفر لیٹردیا۔
...مزید دیکھیں 
منیلا، 30 مارچ (یو این آئی) جنوبی فلپائن میں بدھ کو دیر رات 200 سے زیادہ افراد کو لے جانے والے ایک جہاز میں آگ لگنے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے۔
...مزید دیکھیں