image
Wednesday, Nov 30 2022 | Time 01:50 Hrs(IST)
Entertainment
دلیپ کمار کی 100ویں سالگرہ پرکیا جائے گا فلم فیسٹیول کا انعقادہندستانی سنیما کے دوسرے سہگل تھے ماسٹر مدن
کنگ خان کو ریڈ سی فلم فیسٹیول میں اعزاز سے نوازا جائے گاپریم ناتھ: ہیرو کے بجائے ویلن کے کردار کو ترجیح دیرنویر سنگھ کو 'سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ' ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا
دلیپ کمار کی 100ویں سالگرہ پرکیا جائے گا فلم فیسٹیول کا انعقاد

دلیپ کمار کی 100ویں سالگرہ پرکیا جائے گا فلم فیسٹیول کا انعقاد

27 Nov 2022 | 4:20 PM

ممبئی، 27 نومبر (یو این آئی) مرحوم فلمی اداکار دلیپ کمار کے 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پر فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا جائے گا۔

see more..
پریم ناتھ: ہیرو کے بجائے ویلن کے کردار کو ترجیح دی

پریم ناتھ: ہیرو کے بجائے ویلن کے کردار کو ترجیح دی

20 Nov 2022 | 6:10 PM

ممبئی، 20 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ میں پریم ناتھ کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بطور ہیرو فلم انڈسٹری میں راج کرنے کے باوجود ویلن کے کردار کونئے روپ میں پیش کرکے ناظرین میں بے حد مقبولیت حاصل کی۔

see more..
دارا سنگھ کا پہلوانی سے اداکاری تک کا سفر

دارا سنگھ کا پہلوانی سے اداکاری تک کا سفر

18 Nov 2022 | 5:29 PM

ممبئی،18 نومبر (یو این ائی) دارا سنگھ کا شمار میں ہندوستانی پہلوان اور ایک اداکار کے طور پر کیا جاتا ہے دارا سنگھ نہایت سادہ مزاج اور شگفتہ طبیعت کے مالک تھے دارا سنگھ کی پیدائش 19 نومبر، 1928 میں پنجاب کے ایک جاٹ سکھ کنبہ میں بلونت کور اور سورت سنگھ رندھاوا کے یہاں ہوئی تھی اپنے لمبے قد و قامت کی وجہ سے اُن کو بچپن سے ہی پہلوانی کا شوق تھا اُنہوں نے 1966ء میں رستم پنجاب اور 1978ء میں رستم ہند کا خطاب حاصل کیا۔

see more..
سلیل چودھری نے  اپنے نغمات سے ناظرین کے درمیان محب وطن کے جذبے کو بلند کیا

سلیل چودھری نے اپنے نغمات سے ناظرین کے درمیان محب وطن کے جذبے کو بلند کیا

18 Nov 2022 | 1:01 PM

ممبئی، 18 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی سنیما کی دنیا میں سلیل چودھری کا نام ایک ایسے موسیقار کے طور میں یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغمات سے ناظرین کے درمیان محب وطن کے جذبے کو بلند کیا۔

see more..
سدھارتھ-رشمیکا کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہو سکتی ہے مشن مجنو ں

سدھارتھ-رشمیکا کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہو سکتی ہے مشن مجنو ں

17 Nov 2022 | 7:14 PM

ممبئی، 17 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی فلم مشن مجنو ں 18 جنوری 2023 کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہو سکتی ہے۔

see more..
کرینہ کپور نے فلم کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی

کرینہ کپور نے فلم کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی

17 Nov 2022 | 7:12 PM

ممبئی، 17 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی آنے والی فلم کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔

see more..
بی ٹی ایس نے گریمی 2023 کا ریکارڈ بنایا

بی ٹی ایس نے گریمی 2023 کا ریکارڈ بنایا

16 Nov 2022 | 6:54 PM

لاس اینجلس، 16 نومبر (یو این آئی) کوریائی پاپ بینڈ بی ٹی ایس نے کسی بھی سال میں ایک سے زیادہ گریمی کیٹیگری میں نامزد ہونے والا پہلا کے-پاپ بینڈ بن کر ایک ریکارڈ بنایا ہے برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے کے ساتھ بی ٹی ایس کو 'مائی یونیورس' کے لیے بہترین پاپ جوڑی اور گروپ پرفارمنس کے لیے اور 'یٹ ٹو کام' کے لیے بہترین میوزک ویڈیو کے لیے منگل کو امریکی ریکارڈنگ اکیڈمی کی جانب سے براہ راست نشر ہونے والی گریمی نامزدگیوں کی تقریب کے دوران نامزد کیا گیا۔

see more..
بہترین صلاحیتوں کے حامل شری رام لاگو نے  اپنی  مثبت اداکاری سے ناظرین کو محظوظ کیا

بہترین صلاحیتوں کے حامل شری رام لاگو نے اپنی مثبت اداکاری سے ناظرین کو محظوظ کیا

15 Nov 2022 | 4:55 PM

نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) ہندی اور مراٹھی فلموں کے مشہور فنکار ڈاکٹر شری رام لاگو نے کئی برسوں تک اپنی شان داراداکاری سے ناظرین کو مسحور کیا ۔بہترین صلاحیتوں کے حامل شری رام لاگو نہ صرف اداکار ہی تھے بلکہ وہ ایک سماجی کارکن اور ماہر ڈاکٹر و سرجن بھی تھے۔

see more..
پرکشش نین نقش کی حامل شیاما نے لاکھوں فلم بینوں کے دل جیتے

پرکشش نین نقش کی حامل شیاما نے لاکھوں فلم بینوں کے دل جیتے

13 Nov 2022 | 3:06 PM

ممبئی، 13نومبر (یو این آئی) باغبانپورہ لاہور سے تعلق رکھنے والی شیاما کا اصل نام خورشید اخترتھا۔ ان کا تعلق لاہور کے متمول ارائیں خاندان سے تھا۔ شیاما 7 جون 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ سال 1945ء میں چھوٹی عمر میں ہی وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہوگئیں۔

see more..
image