image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 01:58 Hrs(IST)
Sports

بٹلر کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت راجستھان نے کولکتہ کو دو وکٹوں سے شکست دی

کولکتہ، 16 اپریل (یواین آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سنسنی خیز مقابلے میں راجستھان رائلز نے جوش بٹلر کی شاندار بلے بازی کی بدولت کولکتہ نائٹ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جوس بٹلر کی سنچری کی مدد سے ٹیم نے 20 اوورز میں 224 رنز کا تعاقب کامیابی کے ساتھ حاصل کیا جو کہ آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے کامیاب رنز کا تعاقب کرنے کے برابر ہے۔
اس سے قبل آر آر نے 2020 میں پنجاب کے خلاف 224 کے ہدف کا کامیاب تعاقب کیا تھا۔
image