image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 03:11 Hrs(IST)
Sports

دیپیکا سورینگ کو ہاکی انڈیا اسونتا لاکڑا ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی فارورڈ دیپیکا سورینگ کو سال کے بہترین ابھرتے ہوئے کھلاڑی کے باوقار ہاکی انڈیا اسونتا لاکڑا ایوارڈ سے نوازا ہے۔

دیپیکا سورینگ نے ایوارڈ سے نوازے جانے پر ہاکی انڈیا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
دیپیکا کو سال 2023 کے دوران ان کی شاندار کارکردگی پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
image