image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 00:14 Hrs(IST)
Sports

بنگلہ دیش کے دورے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں سجنا سنجیون اور آشا شوبھنا

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سجنا سنجیون اور آشا شوبھنا کو بنگلہ دیش میں رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے پہلی بار ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی آل راؤنڈر ڈی ہیملتا اور رادھا یادو کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
زخمی جمائمہ روڈریگز باہر ہوگئی ہیں۔
image