image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 05:13 Hrs(IST)
Sports

رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

بنگلورو، 15 اپریل (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 30ویں میچ میں پیر کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ٹاس جیتنے کے بعد فاف ڈو پلیسس نے کہا کہ ہم اسکور کا تعاقب کریں گے۔
image