image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 01:29 Hrs(IST)
Sports

ٹریوس ہیڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد میجر لیگ میں کھیلیں گے

ممبئی، 15 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیائی بلے باز ٹریوس ہیڈ ٹی -20 ورلڈ کپ کے بعد آرام لینے کے بجائے میجر لیگ کرکٹ کے دوسرے سیزن میں کھیلنے کے لئے اسٹیون اسمتھ کے ساتھ شامل ہوں گے۔

ہیڈ اس وقت سن رائزرس حیدرآباد کے ساتھ آئی پی ایل میں کھیل رہے ہیں۔
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 29 جون کو ختم ہوگا۔
image