image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 01:48 Hrs(IST)
Sports

ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

ممبئی، 14 اپریل (یو این آئی) ممبئی انڈینس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 29ویں میچ میں اتوار کو چنئی سپر کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کے کپتان ہاردک پانڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہاردک نے کہاکہ “ہم پہلے بولنگ کر رہے ہیں، اوس کا اثر کھیل میں آئے گا۔
image