image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 00:32 Hrs(IST)
Sports

سرویش کشارے نے کیلیفورنیا میں ہائی جمپ کا خطاب جیتا

کیلیفورنیا، 14 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے سرویش کشارے نے برائن کلے انویٹیشنل 2024 میں مردوں کی ہائی جمپ ٹائٹل جیت کر اپنے سیزن کی شاندار شروعات کی ہے۔

سرویش نے ہفتہ کو جنوبی کیلیفورنیا کی ازوسا پیسفک یونیورسٹی میں منعقدہ ہائی جمپ مقابلے میں کشارے نے گروپ اے میں 2.19 میٹر کی چھلانگ لگا کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ان کا ذاتی بہترین 2.27 میٹر ہے، جو اس نے 2022 کے آخر میں ریکارڈ بنایا تھا۔
image