image
Sunday, Apr 28 2024 | Time 14:08 Hrs(IST)
Sports

راجستھان رائلز نے دہلی کیپٹلس کو 12 رنز سے ہرا یا

جے پور، 28 مارچ (یو این آئی) ریان پراگ کی 45 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 84 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کے بعد راجستھان رائلز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے نویں میچ میں جمعرات کو گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت دہلی کیپٹلس کو 12 رنز سے شکست دے دی۔

186 رن کے ہدف کے تعاقب میں دہلی کیپٹلز کی اوپننگ جوڑی ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے پہلے وکٹ کے لیے 30 رنز جوڑے۔
تیسرے اوور میں برگر نے مچل مارش کو بولڈ کرکے دہلی کو پہلا جھٹکا دیا۔
image