image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 19:05 Hrs(IST)
Sports

بنگلہ دیش کے شرف الدولہ آئی سی سی ایلیٹ گروپ امپائروں میں شامل

دبئی، 28 مارچ (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شرف الدولہ کو اپنے ایلیٹ پینل آف امپائر میں مقرر کیا ہے۔
وہ اس گروپ میں شامل ہونے والے پہلے بنگلہ دیشی ہیں۔

تجربہ کار کرس براڈ کو میچ ریفریز کے نئے پینل میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
image