image
Friday, Apr 26 2024 | Time 06:32 Hrs(IST)
Sports

23 واں اسکوائر مارشل آرٹس قومی سطح کا مقابلہ اختتام پذیر، گوا نے بازی ماری

ہری دوار، 03 فروری (یو این آئی) گوا کی ٹیم نے 23ویں اسکوائر مارشل آرٹس قومی سطح کے مقابلے میں 65 طلائی، 26 چاندی اور 13 کانسی کے تمغے جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

گوا کی ٹیم نے کور یونیورسٹی کے وردھمان آڈیٹوریم میں تین روزہ 23 ویں اسکوائر مارشل آرٹس قومی سطح کے مقابلے میں سب سے زیادہ تمغے جیتے۔
اس مقابلے کا اہتمام اسکوائر مارشل آرٹس فیڈریشن انڈیا اتراکھنڈ نے کیا تھا۔
image