image
Monday, Apr 29 2024 | Time 15:56 Hrs(IST)
National

وزیر اعظم کو جمہوریت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور آئین کو نقصان پہنچانے کے فن میں مہارت حاصل ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو کانگریس کے وزیر اعظم کے ریمارک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو جمہوریت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور آئین کو نقصان پہنچانے کے فن میں مہارت حاصل ہے۔

مسٹر کھڑگے نے سوشل میڈیا ایکس پر کہا ’’مودی جی، ایک کے بعد ایک ادارے کو آپ کے ذریعہ ڈھمکایا جارہا ہے، اس لیے اپنے گناہوں کے لیے کانگریس پارٹی کو مورد الزام ٹھہرانا بند کریں۔
‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ آپ عدلیہ کی بات کر رہے ہیں۔
خاص خبریں
ہیمنت سورین کی عرضی پر سپریم کورٹ نے ای ڈی کو نوٹس جاری کیا

ہیمنت سورین کی عرضی پر سپریم کورٹ نے ای ڈی کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی درخواست پر جمعہ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے پنجاب سے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے  چار امیدواروں کے ناموں  کا اعلان کیا

کانگریس نے پنجاب سے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے چار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے آج پنجاب سے لوک سبھا انتخابات کے لئے ریاستی کانگریس کے صدر امریندر سنگھ راجہ ورار سمیت چار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
اندور سے کانگریس امیدوار اکشے کانتی بم نے اپنا نام واپس لیا

اندور سے کانگریس امیدوار اکشے کانتی بم نے اپنا نام واپس لیا

اندور، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور پارلیمانی حلقہ سے کانگریس کے مجاز امیدوار اکشے کانتی بم نے آج پارٹی کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے اپنا نام واپس لے لیا۔

...مزید دیکھیں
سکما میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ

سکما میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ

جگدل پور 29 اپریل (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے سکما میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ شروع ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

بیمیترا، 29 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیمیترا ضلع میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم میں نو لوگوں کی موت ہو گئی اور 23 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

سری نگر،29اپریل(یو این آئی)سرحدی ضلع کپواڑہ اور ہندواڑہ میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔

...مزید دیکھیں

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image