image
Monday, Apr 29 2024 | Time 13:48 Hrs(IST)
International

فرانس نےاونروا' کو 32 ملین ڈالر سے زائد کی فنڈنگ کا اعلان کیا

پیرس، 29 مارچ (یواین آئی) فرانس نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے دوران 'اونروا' کو 32 ملین ڈالر سے زائد کی فنڈنگ کی جائے گی تاکہ وہ غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں اپنی ریلیف سے متعلق سرگرمیاں جاری رکھ سکے۔

غیرملکی رپورٹ کے مطابق تاہم فرانس کا کہنا ہے یہ یقینی بنایا جائے گا کہ اقوام متحدہ کی یہ ایجنسی طے شدہ قانون ضابطے اور اصولوں کے مطابق ہی متاثرہ افراد کی امداد کر رہی ہے۔

فرانس کے حکام کے مطابق اس سلسلے میں 'اونروا ' کے لیے لازم ہو گا کہ وہ مناسب شرائط کو پورا کر رہی ہو۔
خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
اندور سے کانگریس امیدوار اکشے کانتی بم نے اپنا نام واپس لیا

اندور سے کانگریس امیدوار اکشے کانتی بم نے اپنا نام واپس لیا

اندور، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور پارلیمانی حلقہ سے کانگریس کے مجاز امیدوار اکشے کانتی بم نے آج پارٹی کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے اپنا نام واپس لے لیا۔

...مزید دیکھیں
سکما میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ

سکما میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ

جگدل پور 29 اپریل (یواین آئی) چھتیس گڑھ کے سکما میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ شروع ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

بیمیترا، 29 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیمیترا ضلع میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم میں نو لوگوں کی موت ہو گئی اور 23 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل ،کئی عمارتوں کو نقصان، پل بھی ڈہہ گیا

سری نگر،29اپریل(یو این آئی)سرحدی ضلع کپواڑہ اور ہندواڑہ میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات میری حکمرانی پر ریفرنڈم

لوک سبھا انتخابات میری حکمرانی پر ریفرنڈم

حیدرآباد 29اپریل (یواین آئی) وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے واضح کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات، ان کی حکمرانی پر ریفرنڈم ہیں۔

...مزید دیکھیں
یادو نے دگ وجے پر حملہ بولا

یادو نے دگ وجے پر حملہ بولا

بھوپال، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور راج گڑھ لوک سبھا سے پارٹی کے امیدوار دگ وجے سنگھ پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے جو بات کہی، وہ ڈنکے کی چوٹ پر کہی ہے اور مسٹر سنگھ کے بارے میں لوگ سب کچھ جانتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

29 Apr 2024 | 10:55 AM

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image