image
Thursday, Oct 5 2023 | Time 03:58 Hrs(IST)
Regional

بھدوہی:دولہے کو کالا دیکھ شادی سے دولہن کا انکار

بھدوہی:28مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بھدوہی کے شہر کوتوالی علاقے کے استی گاؤں میں آئی بارات میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب جئے مال کے لئے اسٹیج پر پہنچی دولہن دولہے کا سانولا رنگ دیکھ کر ناراض ہوگئی اور جئے مال لے کر اسٹیج سے اترگئی ساتھ ہی شادی کرنے سے انکار کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جونپور ضلع سے رام دھنی کے بیٹے سجیت کمار کی بارات بھدوہی شہر کوتوالی علاقے کے استی گاؤں آئی تھی۔
ڈی جے گاجے باجے کے درمیان باراتی ناچ رہے تھے۔
خاص خبریں
سپریم کورٹ نے سسودیا کی عرضی پر ای ڈی سے سوالات پوچھے

سپریم کورٹ نے سسودیا کی عرضی پر ای ڈی سے سوالات پوچھے

نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی درخواست ضمانت پرسماعت کرتے ہوئے بدھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے کہا کہ وہ جمعرات تک بتائے کہ جس سیاسی جماعت کو دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں فائدہ اٹھانے والا بتایا جا رہا ہے، اسے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) کے تحت ملزم کیوں نہیں بنایا گیا؟
جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی این بھٹی کی بنچ نے ای ڈی اور سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی نمائندگی کرنے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے پوچھا کہ سارا معاملہ یہ ہے کہ پیسہ ایک سیاسی پارٹی کو گیا اور وہ سیاسی پارٹی ابھی بھی ملزم نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈمان، لکشدیپ، دادر نگر حویلی کے لیے کرایہ داری ضابطہ 2023 نافذ کرنے کی تجویز کی منظوری

انڈمان، لکشدیپ، دادر نگر حویلی کے لیے کرایہ داری ضابطہ 2023 نافذ کرنے کی تجویز کی منظوری

نئی دہلی، 4 ستمبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے انڈمان نکوبار جزائر، دادرا نگر حویلی اور دمن دیو اور لکش دیپ کرایہ داری ضابطہ 2023 کو نافذ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
ای ڈی نے سنجے سنگھ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا

ای ڈی نے سنجے سنگھ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا

نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کو دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا آپ کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ پارٹی لیڈر کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ ایک ہارے ہوئے آدمی کی آخری کوشش ہے۔

...مزید دیکھیں
کابینہ نے  سمکا سرکا سینٹرل ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کو منظوری دی

کابینہ نے سمکا سرکا سینٹرل ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کو منظوری دی

نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے تلنگانہ میں سمکا سرکا سنٹرل ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کے لیے سنٹرل یونیورسٹیز ایکٹ 2009 میں ترمیم کی تجویز کو منظوری دے دی ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی اس سے سمکا سرکا سنٹرل ٹرائبل یونیورسٹی کے قیام کی راہ ہموار ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت آخرمنی پور کی خبر کیوں نہیں لے رہی ہے: کانگریس

مودی حکومت آخرمنی پور کی خبر کیوں نہیں لے رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 4 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ منی پور میں تشدد کی وجہ سے پانچ مہینوں میں حالات مزید خراب ہو گئے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی اس صورتحال پر خاموش ہیں اور ریاست کے لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ کران کے ساتھ انصاف نہیں کیاجارہا ہے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا، 'پانچ ماہ قبل 3 مئی کی شام کو منی پور میں نام نہاد ڈبل انجن حکومت کی تقسیم کی سیاست کی وجہ سے تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے مودی کو ریلی چھوڑ کر تشدد زدہ منی پور کا دورہ کرنے کی صلاح دی

کھڑگے نے مودی کو ریلی چھوڑ کر تشدد زدہ منی پور کا دورہ کرنے کی صلاح دی

رائے گڑھ 4 اکتوبر ( یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹ کا ماسٹر قرار دیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ انتخابی ریاستوں کی ایک ریلی چھوڑ کر چھ ماہ سے زیادہ عرصے سے تشدد سے لڑ رہے منی پور کا دورہ کرنے کی صلاح دی ۔

...مزید دیکھیں
سنجے سنگھ کی گرفتاری بالکل غیر قانونی: کیجریوال

سنجے سنگھ کی گرفتاری بالکل غیر قانونی: کیجریوال

نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ سنجے سنگھ کی گرفتاری مکمل طور پر غیر قانونی ہے اور اس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بوکھلاہٹ کا پتہ چلتا ہے۔

...مزید دیکھیں

ایشیائی کھیلوں میں تمغوں کی پوزیشن

04 Oct 2023 | 9:01 PM

ہانگژو، 4 اکتوبر ( یواین آئی ) چین کے شہر ہانگژو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں بدھ کو ہونے والے مقابلوں میں ممالک کی تمغوں کی پوزیشن اس طرح ہے:-ملک................طلائی......چاندی......کانسہ......کلچین ................171.......94.........51........316جاپان...............37........51.........59........147جنوبی کوریا.......33........45.........70........148ہندوستان ........18........31.........32.........81ازبکستان....16........16.........22........54چائنیز تائپے.......12........14.........20........46تھائی لینڈ…………..10........12.........24.......46شمالی کوریا........9.........11..........8........28بحرین............9..........1...........5........15ہانگ کانگ………….7..........15.........28.......50یواین آئی۔

ہماچل میں 1850 ملازمتیں چھینیں، جنگجوؤں کے ساتھ دھوکہ : بندل

02 Oct 2023 | 6:53 PM

شملہ، 02 اکتوبر (یو این آئی) ہماچل بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر ڈاکٹر راجیو بندل نے کہا کہ وہ 1850 نوجوانوں کو ملازمت سے نکالے جانے کی سخت مذمت کرتی ہے اور ریاستی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ان تمام کو فوری طور پر ملازمت پر رکھا جائے۔

...مزید دیکھیں
image