image
Saturday, Sep 23 2023 | Time 14:13 Hrs(IST)
Regional

جونپور میں کانگریسیوں نے کینڈل مارچ نکالا

جونپور، 30 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت کی منسوخی کے خلاف ضلع کے کانگریسیوں نے جمعرات کی شام سبزی منڈی میں واقع کانگریس سٹی آفس سے نگر کوتوالی تک کینڈل مارچ نکالا۔

سٹی صدر وشال سنگھ حکم نے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی پر مسلسل حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
مودی حکومت بھی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے سوالات سے بچنے کے لیے غیر آئینی قدم اٹھانے سے گریز نہیں کر رہی ہے۔
خاص خبریں
این آئی اے نے پانڈی بم دھماکہ اور قتل کیس میں 13 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

این آئی اے نے پانڈی بم دھماکہ اور قتل کیس میں 13 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

چنئی، 22 ستمبر (یو این آئی) قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے ولیانور (پڈوچیری) بم دھماکہ کیس میں 13 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
چندرابابو سے جیل میں سی آئی ڈی کے عہدیداروں کی ٹیم کی پوچھ گچھ

چندرابابو سے جیل میں سی آئی ڈی کے عہدیداروں کی ٹیم کی پوچھ گچھ

حیدرآباد 23ستمبر(یواین آئی) اسکل ڈیولپمنٹ معاملہ میں گرفتار تلگودیشم پارٹی کے قومی صدرو آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈ وسے سی آئی ڈی کے12 عہدیداروں پر مشتمل ٹیم نے راجہ مہندرا ورم جیل میں پوچھ گچھ کی۔

...مزید دیکھیں
سیلف ہیلپ گروپس سے وابستہ ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بے روز گار ہوئے ہیں:محبوبہ مفتی

سیلف ہیلپ گروپس سے وابستہ ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بے روز گار ہوئے ہیں:محبوبہ مفتی

سری نگر، 23 ستمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ سیلف ہیلپ گروپس کے ساتھ وابستہ جموں وکشمیر کے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان بے روز گار ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حیدرآباد: گروکل اسکول میں آگ،دوطلبا کے جھلس جانے کی اطلاع

حیدرآباد: گروکل اسکول میں آگ،دوطلبا کے جھلس جانے کی اطلاع

حیدرآباد 23ستمبر(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے شیخ پیٹ علاقہ میں گروکل اسکول میں آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
بنگلہ دیش میں قومی انتخابات آزادانہ اور شفاف ہونے چاہئیں: وزیر اعظم حسینہ

بنگلہ دیش میں قومی انتخابات آزادانہ اور شفاف ہونے چاہئیں: وزیر اعظم حسینہ

ڈھاکہ، 23 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ اگر ملک کے قومی انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے بیرونی ممالک کی طرف سے کوئی سازش ہوتی ہے تو اس ملک کے عوام ان پر بھی پابندیاں عائد کریں گے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں پولیس کی کارروائی میں 6 افراد ہلاک

برازیل میں پولیس کی کارروائی میں 6 افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو، 23 ستمبر (یو این آئی) برازیل کی پولیس کی طرف سے سلواڈور میں کی گئی کارروائی میں جمعہ کو کم از کم چھ مشتبہ مجرم مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل نےغزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع  کردیا

اسرائیل نےغزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کردیا

یروشلم، 23 ستمبر (یواین آئی) اسرائیل نے جمعہ کو رات گئے سے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

...مزید دیکھیں
تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

22 Sep 2023 | 4:41 PM

ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی 23 ستمبر 1943 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں تنوجہ کے والد كمارسین سمرتھ شاعر اور فلم ساز تھے جبکہ ان کی ماں شوبھنا سمرتھ مشہور اداکارہ تھیں۔

ایلومینیم کے برتن، کھلونے، پینٹ، کوہل آئی لائنر لیڈ آلودگی کے اہم عوامل

22 Sep 2023 | 8:22 PM

نئی دہلی، 22 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان میں ایلومینیم کے برتن، کھلونے، پینٹ، مسالے اور کوہل آئی لائنر جیسی مصنوعات لیڈ آلودگی پھیلانے کے اہم عوامل بتائے گئے ہیں اور اس آلودگی سے نمٹنے پرملک میں ہر سال 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی جان بچائی جاسکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
image