image
Monday, Apr 29 2024 | Time 11:02 Hrs(IST)
International

فرانس نے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب پر سیکیورٹی خدشات کو مسترد کردیا

پیرس، 29 مارچ (یو این آئی) فرانس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہوم لینڈ سیکورٹی نے پیرس میں 2024 کے سمر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران سیکورٹی انتظامات پر شکوک پیدا کرنے والی کئی رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشویش کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

فرانس کی وزارت داخلہ نے جمعہ کو یہ اطلاع ریا نووستی کو دی۔
وزارت کے ایک نمائندے نے کہا، "میڈیا میں آنے والی کچھ رپورٹوں کے برعکس، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہوم سیکیورٹی (ڈی جی ایس آئی) پیرس میں 26 جولائی کو ہونے والے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے کسی بھی قسم کے خدشات کی تردید کرتا ہے۔
خاص خبریں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

چھتیس گڑھ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں نو افراد ہلاک

بیمیترا، 29 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیمیترا ضلع میں دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم میں نو لوگوں کی موت ہو گئی اور 23 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
یادو نے دگ وجے پر حملہ بولا

یادو نے دگ وجے پر حملہ بولا

بھوپال، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور راج گڑھ لوک سبھا سے پارٹی کے امیدوار دگ وجے سنگھ پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے جو بات کہی، وہ ڈنکے کی چوٹ پر کہی ہے اور مسٹر سنگھ کے بارے میں لوگ سب کچھ جانتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں بس الٹنے سے چار افراد ہلاک

برازیل میں بس الٹنے سے چار افراد ہلاک

ساؤ پالو، 29 اپریل (یو این آئی) برازیل میں سیاحوں کی ایک بس الٹنے سے کم از کم چار افراد کی موت ہو گئی اور 32 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی  نے مودی اور پٹنائک حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے اڈیشہ میں انتخابی  مہم کا آغاز کیا

راہل گاندھی نے مودی اور پٹنائک حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے اڈیشہ میں انتخابی مہم کا آغاز کیا

بھونیشور، 28 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج اڈیشہ کے سالے پور میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی نوین پٹنائک حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کیا شدید گرمی کا سامناکرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا جس میں جاج پور، کیندرپاڑہ، کٹک اور دیگر قریبی مقامات کے لوگوں نے شرکت کی۔

...مزید دیکھیں
آر ایس ایس ریزرویشن کا مخالف نہیں: موہن بھاگوت

آر ایس ایس ریزرویشن کا مخالف نہیں: موہن بھاگوت

حیدرآباد28  اپریل (یو این آئی) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اس کے قیام سے ریزرویشن کی حمایت میں رہا ہے انہوں نے شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ نادرگل کے ودیابھارتی وگنان اسکول میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ ریمارکس کئے ان کے یہ ریمارکس ایک ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب کانگریس نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی ملک میں ریزرویشن کو ختم کرنا چاہتی ہے آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ گذشتہ سال ناگپور میں یہ کہا گیا تھا کہ ریزرویشن کو برقرار رکھا جائے کیوں کہ سماج میں امتیاز ہے انہوں نے کہا کہ سنگھ پریوار مخصوص گروپس کو ریزرویشن دینے کا کبھی بھی مخالف نہیں رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
کرناٹک حکومت خشک سالی سے راحت کی امداد کے معاملے میں پھر سے سپریم کورٹ جائے گی: سورجے والا

کرناٹک حکومت خشک سالی سے راحت کی امداد کے معاملے میں پھر سے سپریم کورٹ جائے گی: سورجے والا

بیلگاوی، 28 اپریل (یو این آئی) کرناٹک کانگریس کے انچارج رندیپ سنگھ سورجے والا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت پھر سے مرکزی حکومت کے ذریعہ خشک سالی کے لیے 3,452 کروڑ روپے کی امدادی رقم مختص کرنے کے مسئلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی  انہوں نے کہا کہ یہ رقم ریاست کی طرف سے ابتدائی طور پر طلب کیے گئے 18,172 کروڑ روپے سے بہت کم ہے کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر 2023 کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شکست کے بعد کرناٹک کے کنڑ باشندوں اور کسانوں کے مفادات کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نے کنڑ باشندوں اور کرناٹک کے کسانوں کے مفادات کو نظرانداز کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

29 Apr 2024 | 10:55 AM

نئی دہلی، 29 اپریل (یواین آئی) الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image