image
Tuesday, Apr 30 2024 | Time 13:09 Hrs(IST)
Entertainment

اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پونم ڈھلوں

( 18 اپریل سالگرہ کے موقع پر )
ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

پونم ڈھلوں کی پیدائش 18 اپریل 1962 کو کانپور میں ہوئی۔
ان کے والد ہندستانی فضائیہ میں انجینئر تھے۔
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چنڈی گڑھ کارمیل کانوینٹ ہائی اسکول سے پوری کی۔
سال 1977میں پونم ڈھلوں کو آل انڈیا بیوٹی کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا موقع ملا جس میں وہ پہلے مقام پر رہیں۔
اس درمیان پونم ڈھلوں کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر ڈائریکٹر پروڈیوسر ، یش چوپڑا نے اپنی فلم ترشول میں کام کرنے کی پیشکش کی ۔
پہلے تو انہوں نے اس پیشکش سے انکار کردیا لیکن بعد میں ان کی دوست نے انہیں سمجھایا کہ فلموں میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں ۔
اس کے بعد پونم ڈھلوں کے گھر والوں نے انہیں اس شرط پر فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی کہ وہ اسکول کی چھٹیوں کے دوران ہی فلموں میں کام کریں گی۔

فلم ترشول میں پونم ڈھلوں کو سنجیو کمار ، ششی کپور اور امیتابھ بچن جیسے نامور ستاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔
اس فلم میں انہوں نے سنجیو کمار کی بیٹی کا کردا ر ادا کیا جو اداکار سچن سے محبت کرتی ہیں۔
فلم میں ان پر فلمایا گیا نغمہ ‘گاپوجی گاپوجی گم گم ’ ان دنوں نوجوانوں کے درمیان کریز بن گیا تھا۔
فلم ترشول باکس آفس پر ہٹ رہی۔
اس کے بعد کئی ڈائریکٹرس نے پونم ڈھلوں کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی۔
لیکن انہوں نے تمام پیشکش کو ٹھکرادیا کیونکہ وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔
اس درمیان انہوں نے میڈیکل کالج میں داخلہ لینا چاہا لیکن ان کے بڑے بھائی نے ان کی حوصلہ شکنی کی ۔
اس کے بعد ان کی خواہش ‘انڈین فارن سروسیز’ میں کام کرنے کی ہوئی اور وہ امتحان کی تیاری میں مصروف ہوگئیں۔

سال 1979 میں یش چوپڑا کے ہی بینر میں بن رہی فلم ‘نوری’ میں ان کو دوبارہ کام کرنے کا موقع ملا۔
بہترین نغموں، موسیقی اور ایکٹنگ سے سجی اس فلم کی کامیابی نے نہ صرف ا نہیں ہی نہیں بلکہ اداکار فاروق شیخ کو بھی اسٹار بنادیا۔
فلم میں لتا منگیشکر کی آواز میں ‘‘ آجارے میرے دلبر آجا’’ گیت آج بھی دلکشی رکھتا ہے۔

جاری۔
یو این آئی این یو۔

Entertainment
---منا ڈے نے کلاسیکی موسیقی کو فلمی دنیا میں مخصوص شناخت سے روبرو کرایا
عرفان خان کی آنکھیں بھی اداکاری کرتی تھیںیکم مئی سے رام چرن-کیارا اڈوانی کی فلم 'گیم چینجر' کے نئے شیڈول کی شوٹنگ شروع ہوگیویلکم ٹو دی جنگل میں آفتاب شیودسانی کی انٹری ہوئی
سنجے بھوشن پٹیالہ منداکنی کے ہاتھوں آئی سی سی اے 2024 ایوارڈ سے سرفراز

23 Apr 2024 | 5:13 PM

ممبئی، 23اپریل (یو این آئی)ہندوستانی فلم اور تفریحی دنیا میں سنجے بھوشن پٹیالہ کو آج ایک اور اعزاز سے نوازا گیا۔ آئی سی سی اے (انٹرنیشنل کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ) کی تقریب آج ہوٹل سہارا، ممبئی میں منعقد ہوئی اس تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک سے کئی بڑی شخصیات نے شرکت کی  اسی تقریب میں تفریحی میدان میں مختلف پہلوو¿ں سے اپنی صلاحیتوں سے لوگوں میں ایک خاص مقام بنانے والے ہنرمندوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا پروگرام جاری تھا۔ اس میں فلم پروموٹر کم سلیبرٹی منیجر سنجے بھوشن پٹیالہ کو بین الاقوامی سطح کی ہندوستانی اداکارہ منداکنی کے ہاتھوں انٹرنیشنل کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ منداکنی اپنے وقت کی سب سے مقبول اور خوبصورت اداکاراو¿ں میں سے ایک تھیں اور اس وقت کوئی اور اداکارہ ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھی۔

see more..
قدیم کشمیر سے لے کرجدید کشمیر تک کا سفرفلم’ انیگما آف پیراڈائز‘

23 Apr 2024 | 5:11 PM

ممبئی، 23اپریل (یو این آئی)ہندوستانی سنیما میں اگر کسی فلم کی شوٹنگ زیادہ دیر تک چلتی رہے تو اکثر فلمی گلیاروں میں اس فلم کے چرچے ہونے لگتے ہیں اور لوگ اس فلم کو کامیاب فلم کہہ کر بات کرنا شروع کردیتے ہیں، اس کے لیے جو چاہیںبندشیں لگالیں، کچھ بھیکامیاب نہیں ہوتا  اکثر فلم کے بارے میں ہونے والی ان بحثوں کے ذریعے فلم کے موضوع اور اس کی تیاری کا پتہ چلتا ہے اسی طرح آج کل ہر طرف ایک ایسی فلم کا چرچا سنائی دے رہا ہے جو مکمل طور پر کشمیر پر مبنی ہے۔ اس فلم کی جڑیں کشمیر میں بہت گہری ہیں اور فلم میں 1931 سے لے کر آج تک کے کشمیر کو دکھایا گیا ہے۔ آپ فلم کو پیریڈ ڈرامہ کہہ سکتے ہیں اور اسے خالص تفریحی فلم بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس فلم میں مصنف و ہدایت کار نے کشمیر کے ان اچھوتے پہلوو¿ں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جن پر آج تک کسی پروڈیوسر ڈائریکٹر نے مناسب نہیں سمجھا۔ اس میںفردوس برزمیں کشمیر کے مختلف رنگوں، رسم و رواج اور طویل سفر کا مشاہدہ کریں گے۔