image
Friday, Mar 29 2024 | Time 13:13 Hrs(IST)
Entertainment

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

ارمیلا ماتونڈکر کی پیدائش 4 فروری 1974ء کو ہندستان کے مشہور شہر ممبئی میں ہوئی۔
ان کے والد شریکانت ماتونڈکر اور والدہ سنیتا ماتوندکر ہیں ۔
ارمیلا ماتونڈکر نے محض تین سال کی عمر میں 1977 میں فلم ‘کرم‘ سے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر ڈیبیو کیا تھا۔
سال 1983 میں ریلیز ہوئی فلم معصوم سے انہیں ایک پہچان ملی۔
اس میں ان پر فلمایا گیا گانا ’لکڑکی کی کاٹھی، کاٹھی پے گھوڑا’ آج بھی سنا جاتا ہے۔

بالی ووڈ میں "چھما چھما "اور "رنگیلا "گرل کے نام سے مشہور ارمیلا ماتونڈکر کی بطور اداکارہ پہلی ہندی فلم نرسمہا 1991 میں ریلیز ہوئی تھی۔
ہندی فلموں کے علاوہ ارمیلا ماتونڈکر نے تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی کام کیا ہے۔
ان کی اداکاری کے لئے انہیں فلم فیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سے سرفراز بھی کیا گیا۔

رنگیلا کے ہٹ ہونے کے بعد رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر نے ساتھ میں کئی فلمیں کیں۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق اس سے ان کے کیریئر کو نقصان ہوا چونکہ بالی ووڈ میں کئی لوگوں سے رام گوپال ورما کی نااتفاقی تھی، جس کے سبب کوئی ارمیلا ماتونڈکر کے ساتھ بھی کام نہیں کرنا چاہتا تھا۔
اسی سبب ارمیلا ماتونڈکر نے انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

ارمیلا ماتونڈکر نے سال 2016 میں کشمیر میں مقیم بزنس مین اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کی جو فلم ’لک بائے چانس’ میں بھی نظر آچکے ہیں۔

ارمیلا ماتونڈکر نے سال 2019 کے لوک سبھا الیکشن سے قبل سیاست میں قدم رکھا۔
انہوں نے اس وقت کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر قسمت آزمائی کی، لیکن انہیں شکست کامنہ دیکھنا پڑا۔
کچھ وقت کے بعد انہوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اورسال 2020 میں ارمیلا ماتونڈکر نے شیو سینا کا دامن تھام لیا۔

ارمیلا 90 کی دہائی کی کامیاب اداکاراوں میں شمار کی جاتی ہیں ۔
انہوں نے بالی ووڈ میں ایک لمبا سفر طے کیا ہے۔
لیکن آج کل وہ فلموں سے دور ہیں۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1241

Entertainment
نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشیکنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ
رنگوں کے تہوار ہولی کے دوران جانوروں کو نقصان نہ پہنچائیں: شردھا کپورلوک سبھا کا ٹکٹ ملنے پر بی جے پی کے تئيں کنگنا رنوت کا اظہار تشکرذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی
ذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی

24 Mar 2024 | 9:22 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو تھا۔ ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔ والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔ نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی  ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے  وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

see more..
متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے

24 Mar 2024 | 9:20 PM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کوگجرات کے شہر بدولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امراہلی ضلع بڑودا میں ہوئی تھی  ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے  فاررق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے 

see more..
نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

24 Mar 2024 | 9:19 PM

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

see more..
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2024 | 11:14 AM

ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی18مارچ 1938 کو پیدا ہوئے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

see more..
بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

17 Mar 2024 | 11:13 AM

ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) رتنا پاٹھک ہندی سنیما کی ایسی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے نہ صرف بڑے پردے پر شہرت حاصل کی بلکہ چھوٹے پردے پر بھی شاندار ادا کاری کرکے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی  رتنا پاٹھک کے بارے میں جو چیز انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے وہ ان کا ٹھنڈا انداز ہے  اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر گزارنے والی اداکارہ رتنا نے کبھی وقت کی پرواہ نہیں کی۔