image
Saturday, Feb 4 2023 | Time 17:22 Hrs(IST)
Regional

گہلوت اور پائلٹ کے درمیان سیاسی مفاہمت

جے پور، 29 نومبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ آج کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی موجودگی میں ایک اسٹیج پر آئے اور بیان دیا کہ راجستھان میں ہم سب ایک ہیں، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی مفاہمت دیکھی گئی۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے راجستھان مرحلے کے سلسلے میں یہاں کانگریس وار روم میں منعقدہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ کے بعد مسٹر وینوگوپال نے میڈیا کے سامنے مسٹر گہلوت اور پائلٹ اور ریاستی کانگریس صدر گووند سنگھ دوتاسارا کے ہاتھ اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ راجستھان کانگریس ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی نے کل دونوں لیڈروں کو اثاثہ کہا، اس لئے گہلوت اور سچن پائلٹ اثاثہ ہیں۔
خاص خبریں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) ملک میں راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,745 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

ممبئی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹھان ایکشن سے بھرپور فلم : شاہ رخ خان

پٹھان ایکشن سے بھرپور فلم : شاہ رخ خان

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز و ہدایت کار یش چوپڑا اور ان کے بیٹے آدتیہ چوپڑا کی فلموں 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' اور 'دل تو پاگل ہے' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کو شائقین بطور رومانوی ہیرو کے طور پر ہمیشہ سے ہی ان کا شمار کرتے آرہے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے ایکشن 'پٹھان' میں زبردست کردار ادا کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) کانگریس نے اتراکھنڈ کے سینئر لیڈر نوپربھات کی قیادت میں ریاست کے لئے ایک تادیبی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے اکھرول ضلع میں ہفتہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

04 Feb 2023 | 5:05 PM

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

04 Feb 2023 | 1:25 PM

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

طالبہ سے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں دوملزمان کے خلاف کیس

04 Feb 2023 | 5:15 PM

پرتاپ گڑھ ، 4 فروری (یواین آئی ) اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ستپال انتل کی ہدایت پر تھانہ لیلا پور پولیس نے طالبہ کے ساتھ ہوئی اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں ہفتہ کو دو ملزمان کے خلاف کیس درج کیا ہے ۔

image