image
Saturday, Feb 4 2023 | Time 16:42 Hrs(IST)
Regional

کھڑگے نے عوامی رائے کی توہین کی ،ملک سے معافی مانگے : شرما

بھوپال،29نومبر(یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کی مدھیہ پردیش اکائی کے صدر وشنودت شرمانے کانگریس ملکا ارجن کھڑگے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلق سے دئے گئے مبینہ بیان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ عوامی رائے کی توہین ہے اور کانگریس صدر اس کے لئے ملک سے معافی مانگیں۔

مسٹر شرما نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مسٹر کھڑگے کے ذریعے وزیر اعظم مسٹر مودی کے بارے میںنازیبا لفاظ کا استعمال بد بختانہ ہے۔
کانگریس لیڈروں کے ذریعے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے اشارے پرمسٹر مودی کے خلاف مسلسلغیر مہذب الفاظ کا استعمال کیا جاناعوامی رائے کی بھی توہین ہے۔
خاص خبریں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) ملک میں راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,745 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

ممبئی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) کانگریس نے اتراکھنڈ کے سینئر لیڈر نوپربھات کی قیادت میں ریاست کے لئے ایک تادیبی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے اکھرول ضلع میں ہفتہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
امپھال میں بم دھماکہ

امپھال میں بم دھماکہ

امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے امپھال میں سنیچر کی صبح کاگزی بنگ میں ہفتہ کی صبح ایک بم دھماکہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد، 04 فروری (یو این آئی) پاکستانی روپے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ جاری ہے اور پاکستانی روپئے ڈالر کے مقابلے گرکر 276.58 روپے پر آگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

04 Feb 2023 | 1:25 PM

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

image