image
Wednesday, Nov 30 2022 | Time 01:47 Hrs(IST)
Regional

ہائی کورٹ نے پلاسٹک کچرا معاملے میں تمام ڈی ایف او پرجرمانہ عائد کیا

نینی تال، 24 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے پلاسٹک کے کچرے کے معاملے میں انتہائی سخت موقف اختیار کرتے ہوئے سابقہ احکامات کی عدم تعمیل پر ریاست کے تمام ڈویژنل فاریسٹ افسران (ڈی ایف او) پر 10-10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اورسکریٹری ماحولیات، آلودگی کنٹرول بورڈ (پی سی بی) کے ممبر سکریٹری اور گڑھوال و کماون کے کمشنر کوآئندہ 15 دسمبرکو ذاتی طورپر عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔

عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ حکم عدولی پرآپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے۔
عدالت نے محکمہ جنگلات کے سیکرٹری کی جانب سے حلف نامہ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا اور تمام ڈی ایف اوز پر دس دس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
خاص خبریں
اسلام امن کا مذہب ہے جس میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں : اجیت ڈوبھال

اسلام امن کا مذہب ہے جس میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں : اجیت ڈوبھال

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) دنیا میں اسلام کی صحیح تشریح پیش کئے جانے اور اس کے ماڈرن پہلو کو اجاگر کرنے کی شدید ضرورت ہے کیونکہ یہ ایسا مذہب ہے جو تمام مذاہب کے لئے امن، شانتی ، رواداری اور بھائی چارے کا پیغام لیکر آیا ہے، جس میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
بیلگاوی کی عدالت نے سنجے راوت کو 'نفرت انگیز تقریر' کے لیے طلب کیا

بیلگاوی کی عدالت نے سنجے راوت کو 'نفرت انگیز تقریر' کے لیے طلب کیا

بیلگاوی (کرناٹک)، 29 نومبر (یو این آئی) بیلگاوی کی ایک عدالت نے مہاراشٹرا-کرناٹک سرحدی تنازعہ کے درمیان شیوسینا (ادھو ٹھاکرے دھڑے) کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت کو اشتعال انگیز تقریر کے لئے طلب کیا ہے عدالت نے انہیں یکم دسمبر کو طلب کیا ہے مسٹر راوت نے مبینہ طور پر 30 مارچ 2018 کو کہا تھا کہ ' گر کرناٹک کے لوگ ایک کو نقصان پہنچاتے ہیں تو شیو سینا میں کرناٹک کی 100 بسوں کو نقصان پہنچانے کی ہمت ہے ا'۔

...مزید دیکھیں
حکومت ملک کے  کسانوں، مزدوروں کو کچھ نہیں دیتی: راہل

حکومت ملک کے کسانوں، مزدوروں کو کچھ نہیں دیتی: راہل

اجین، 29 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے تاجروں کو نظر انداز کر رہی ہے اور ان کی کمائی ان کے قریبی صنعت کاروں پر ضائع کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود ہر شہری کی ذمہ داری ہے: راجناتھ

فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود ہر شہری کی ذمہ داری ہے: راجناتھ

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج کے فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالنے کی ملک کے باشندوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہر شہری کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔

...مزید دیکھیں
گجرات میں بی جے پی کو بے دخل کرنے کا صحیح موقع: کھرگے

گجرات میں بی جے پی کو بے دخل کرنے کا صحیح موقع: کھرگے

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کو گجرات کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر غلط حکمرانی کا الزام لگایا اور کہا کہ حکمراں پارٹی کو بے دخل کرنے کا یہ صحیح وقت ہے مسٹر کھرگے نے اپنے ٹویٹ میں کہا، "اب تبدیلی کا وقت ہے بی جے پی کے 27 سال کے 'غلط حکمرانی' کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اب گجرات کی تعمیر نو کا وقت آ گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ گجرات میں اساتذہ کی 28 ہزار آسامیاں خالی ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجدھانی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے: کیجریوال

راجدھانی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے: کیجریوال

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو کہا کہ اگر راجدھانی کے لوگ ان کی پارٹی کو کارپوریشن میں موقع دیتے ہیں تو وہ اگلے پانچ سال میں دہلی کو صاف ستھرا بنا دیں گے مسٹر کیجریوال نے آج چراغ دہلی میں گھر گھر مہم کے دوران کہا کہ دو کروڑ دہلی والوں کے ساتھ مل کر وہ دہلی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے۔

...مزید دیکھیں
سپر 16 میں نیدرلینڈز، میزبان قطرباہر

سپر 16 میں نیدرلینڈز، میزبان قطرباہر

الخور، 29 نومبر (یو این آئی) نیدرلینڈز نے منگل کو گروپ اے کے اپنے میچ میں میزبان قطر کو 2-0 سے شکست دے کر 2022 فیفا ورلڈ کپ کے سپر-16 راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا۔

...مزید دیکھیں

ایکواڈور کو شکست دے کر سپر 16 میں سینیگال

29 Nov 2022 | 11:25 PM

دوحہ، 29 نومبر (یو این آئی) اسماعیلہ سار اور کپتان کالیڈو کولیبالی کے گول کی بدولت سینیگال نے منگل کو فیفا ورلڈ کپ 2022 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ایکواڈور کو 2-1 سے شکست دے کر سپر 16 مرحلے میں داخل ہو گیا۔

دلیپ کمار کی 100ویں سالگرہ پرکیا جائے گا فلم فیسٹیول کا انعقاد

دلیپ کمار کی 100ویں سالگرہ پرکیا جائے گا فلم فیسٹیول کا انعقاد

27 Nov 2022 | 4:20 PM

ممبئی، 27 نومبر (یو این آئی) مرحوم فلمی اداکار دلیپ کمار کے 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پر فلم فیسٹیول کا اہتمام کیا جائے گا۔

حکومت ملک کے  کسانوں، مزدوروں کو کچھ نہیں دیتی: راہل

حکومت ملک کے کسانوں، مزدوروں کو کچھ نہیں دیتی: راہل

29 Nov 2022 | 10:42 PM