image
Saturday, Feb 4 2023 | Time 17:04 Hrs(IST)
National

آفتاب پر حملہ لو جہاد پر انصاف نہیں ملنے کا نتیجہ: یونائٹیڈ ہندو فرنٹ

نئی دہلی، 29 نومبر (یو این آئی) یونائٹیڈ ہندوفرنٹ نے ہندو لڑکی شردھا کے بہیمانہ قتل کے ملزم آفتاب پر فرانزک سائنس لیبارٹری کے باہر لوگوں کے حملے کو لو جہاد کی مسلسل واقعات پر مجرموں کو سزا دینے میں تاخیر پر غصے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

فرنٹ کے انٹرنیشنل ورکنگ صدر جے بھگوان گوئل نے آج یہاں کہا کہ ہندو نام رکھ کر بھیس میں ہندو لڑکیوں کو ورغلا کر لو جہاد کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھتے ہوئے قومی سطح پر سخت قانون بنانے کی ضرورت ہے۔
دیکھا جاتا ہے کہ مجرم ضمانت پر رہا ہوتے ہیں اور باہر آکر گھناؤنے جرائم کرنے لگتے ہیں۔
خاص خبریں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) ملک میں راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,745 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

ممبئی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹھان ایکشن سے بھرپور فلم : شاہ رخ خان

پٹھان ایکشن سے بھرپور فلم : شاہ رخ خان

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز و ہدایت کار یش چوپڑا اور ان کے بیٹے آدتیہ چوپڑا کی فلموں 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' اور 'دل تو پاگل ہے' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کو شائقین بطور رومانوی ہیرو کے طور پر ہمیشہ سے ہی ان کا شمار کرتے آرہے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے ایکشن 'پٹھان' میں زبردست کردار ادا کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) کانگریس نے اتراکھنڈ کے سینئر لیڈر نوپربھات کی قیادت میں ریاست کے لئے ایک تادیبی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے اکھرول ضلع میں ہفتہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
امپھال میں بم دھماکہ

امپھال میں بم دھماکہ

امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے امپھال میں سنیچر کی صبح کاگزی بنگ میں ہفتہ کی صبح ایک بم دھماکہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

04 Feb 2023 | 5:04 PM

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

04 Feb 2023 | 1:25 PM

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

image