image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 23:19 Hrs(IST)
Sports

دورہ یورپ میں ہندوستان کی مسلسل دوسری شکست

لندن، 27 مئی (یو این آئی) گریٹ برٹین نے ہفتہ کو ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کے ایک سخت مقابلہ میں ہندوستان کو 4-2 سے شکست دے کریورپ دورے کی مسلسل دوسری شکست دی۔

لی ویلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹم نرس (7ویں منٹ)، سوربیس تھامس (32ویں منٹ)، مورٹن لی (34ویں منٹ) اور نکولس بینڈروک (54ویں منٹ) نے فاتح ٹیم کے لئے گول کئے۔
ہندوستان کی جانب سے صرف ہرمن پریت سنگھ (13ویں، 42ویں منٹ) ہی دو گول کر سکے۔
image