Sports
03 Feb 2023 | 7:38 PMبھیوانی، 3 فروری (یو این آئی) 2007 کا ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے رکن جوگندر شرما نے جمعہ کو تمام طرز کے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا کرکٹر سے پولیس افسر بنے جوگندر نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری کو لکھے ایک خط میں، فراہم کیے گئے مواقع کے لیے بورڈ، ہریانہ کرکٹ ایسوسی ایشن، چنئی سپر کنگز اور ہریانہ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
see more..
02 Feb 2023 | 10:25 PMبنکاک، 02 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے نوجوان شٹلر جمعرات کو تھائی لینڈ ماسٹرس سپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں اپنی مہم سے محروم ہوگئے۔
see more..