image
Monday, Apr 15 2024 | Time 16:48 Hrs(IST)
Regional

باغی اراکین اسمبلی کے خلاف قانون کے تحت کاروائی ہوگی:اکھلیش یادو

لکھنؤ:28فروری(یواین آئی) راجیہ سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی حمایت میں ووٹ ڈالنے والے سماج وادی پارٹی(ایس پی) اراکین اسمبلی کے خلاف سخت کاروائی کے فیصلے سے بچتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ باغی اراکین اسمبلی کے قسمت کا فیصلہ عوام کریں گے۔

یادو نے بدھ کو ایس پی دفتر میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ کراس ووٹنگ کرنے والے ایس پی اراکین کے خلاف قانون کے تحت کاروائی کی جائے گی۔
حالانکہ یہ اسمبلی اسپیکر پر منحصر کرتا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو کاروائی ہوگی ورنہ نہیں ہوگی۔
خاص خبریں
کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو  سپریم کا  نوٹس، اگلی سماعت 29  اپریل  کو

کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو سپریم کا نوٹس، اگلی سماعت 29 اپریل کو

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا گیا ہے اس درخواست میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ، جس میں مبینہ طور پر دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں وزیراعلی کی گرفتاری کے عمل کو برقرار رکھا گیا ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مرکزی تفتیشی ایجنسی کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
بی آر ایس لیڈر کویتا 23 اپریل تک عدالتی حراست میں

بی آر ایس لیڈر کویتا 23 اپریل تک عدالتی حراست میں

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے مبینہ ایکسائز پالیسی 2021-2022 گھپلے کے معاملے میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) قانون ساز کونسل رکن کے کویتا کی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی تین دن کی تحویل کی مدت پوری ہونے کے بعد انہیں پیر کو 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے راؤس ایونیو میں واقع کاویری باویجہ کی خصوصی عدالت نے محترمہ کویتا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجنے کی سی بی آئی کی درخواست پر غور کرنے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
21  سابق ججوں نے چیف جسٹس چندر چوڑ کو خط لکھا

21 سابق ججوں نے چیف جسٹس چندر چوڑ کو خط لکھا

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے تقریباً 21 سابق ججوں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو لکھے گئے خط میں 'عدلیہ پر دباؤ ڈالنے اور اسے کمزور کرنے' کی مبینہ کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے سابق ججوں نے خط میں چیف جسٹس چندرچوڑ کی قیادت والی عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کے دباؤ کے خلاف مضبوط ہو اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ہمارے قانونی نظام کی حرمت اور خودمختاری کو محفوظ رکھا جائے۔

...مزید دیکھیں
بھارت سر حد پار دشمن پر حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: راج ناتھ سنگھ

بھارت سر حد پار دشمن پر حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: راج ناتھ سنگھ

جموں، 15 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کو ہٹانے اور ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کیا۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ  کی منی پور میں انتخابی مہم، ہائی الرٹ جاری

امت شاہ کی منی پور میں انتخابی مہم، ہائی الرٹ جاری

امپھال، 15 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے منی پور کا دورہ کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مودی کیرالہ میں چلائیں گے  انتخابی مہم

مودی کیرالہ میں چلائیں گے انتخابی مہم

کوچی، 15 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج کیرالہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لوک سبھا انتخابی مہم کے ایک حصے کے طور پر تھریسور کے کنامنگلم اور ترواننت پورم کے کٹکڈا میں عوامی جلسوں میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
دہلی شراب پالیسی معاملہ۔ کویتا کی عدالتی تحویل میں  23اپریل تک توسیع

دہلی شراب پالیسی معاملہ۔ کویتا کی عدالتی تحویل میں 23اپریل تک توسیع

حیدرآباد 15اپریل (یواین آئی)دہلی شراب پالیسی معاملہ میں بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا کی عدالتی تحویل میں اس ماہ کی 23تاریخ تک توسیع کردی گئی۔

...مزید دیکھیں
21  سابق ججوں نے چیف جسٹس چندر چوڑ کو خط لکھا

21 سابق ججوں نے چیف جسٹس چندر چوڑ کو خط لکھا

15 Apr 2024 | 4:47 PM

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے تقریباً 21 سابق ججوں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو لکھے گئے خط میں 'عدلیہ پر دباؤ ڈالنے اور اسے کمزور کرنے' کی مبینہ کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ .

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں

بی جے پی رام کے بھروسے انتخابی میدان میں ہے: جوگرام پٹیل

15 Apr 2024 | 4:23 PM

اجمیر، 15 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے پارلیمانی امور اور قانون کے وزیر جوگرام پٹیل نے کہا کہ کانگریس کی حالت بہت خراب ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 400 کے پار پہنچنے کے لیے ریاست کی 25 سیٹوں کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

image