image
Saturday, Dec 9 2023 | Time 22:50 Hrs(IST)
Regional

ویدانتا آر سی اے اسٹیڈیم میں 300 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گا

جے پور، 30 مارچ (یو این آئی) ویدانتا کی ہندوستان زنک لمیٹڈ یہاں راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) اسٹیڈیم کی ترقی کے لیے 300 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گی، جب کہ اسٹیڈیم کا نام انیل اگروال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم رکھا جائے گا۔

جمعرات کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے ویدانتا نے ایک ریلیز میں کہا کہ آر سی اے کے سکریٹری بھوانی شنکر سموتا اور ہندوستان زنک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ارون مشرا نے اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کیے۔
اس موقع پر راجستھان قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور آر سی اے کے چیف سرپرست ڈاکٹر سی پی۔
خاص خبریں
راجستھان اسمبلی انتخابات کے نتائج پر کانگریس کی جائزہ میٹنگ

راجستھان اسمبلی انتخابات کے نتائج پر کانگریس کی جائزہ میٹنگ

نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈروں نے راجستھان اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے نتائج کا جائزہ لینے کے لئے ہفتہ کو ایک میٹنگ کی۔

...مزید دیکھیں
آئی ایس آئی ایس کے ایجنٹوں پر این آئی اے  کی بڑی کارروائی، کرناٹک اور مہاراشٹر میں چھاپے

آئی ایس آئی ایس کے ایجنٹوں پر این آئی اے کی بڑی کارروائی، کرناٹک اور مہاراشٹر میں چھاپے

نئی دہلی/ممبئی، 09 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان میں تشدد اور توڑپھوڑکے ذریعے دہشت پیدا کرنے کے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کے خطرناک منصوبوں کو ناکام کرنے کے لئے اس کے نیٹ ورک کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا اور کرناٹک میں بڑے پیمانے پر چھاپے ماری کی ہے۔

...مزید دیکھیں
دویانگ لوگوں کو ہمدردی نہیں چاہیے: دھنکھڑ

دویانگ لوگوں کو ہمدردی نہیں چاہیے: دھنکھڑ

نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے ہفتہ کو کہا کہ معذور افراد کو ہمدردی کی چیز نہیں بلکہ انہیں ان کے علم، قابلیت، جھکاؤ اورمہارت کے لئے پہچان کا مستحق سمجھنا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
آخر دھیرج ساہو کس کے اے ٹی ایم ہیں: بی جے پی

آخر دھیرج ساہو کس کے اے ٹی ایم ہیں: بی جے پی

نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو کانگریس کو بدعنوانی کا اے ٹی ایم قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈروں کے یہاں بڑے کام کرنے کے بجائے بڑے نوٹ بھرنے اوراسے ساہوکاری قرار دینے کی روایت جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
بی ایس پی سے نکالنے کا فیصلہ افسوسناک: کنور دانش

بی ایس پی سے نکالنے کا فیصلہ افسوسناک: کنور دانش

نئی دہلی، 9 دسمبر (یواین آئی) اتر پردیش کے امروہہ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ کنور دانش نے کہا کہ انہوں نے پوری محنت اور لگن سے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کو مضبوط کرنے کی کوشش کی، لیکن انہیں پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔

...مزید دیکھیں
پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا کے تحت 3.59 کروڑ مستفیدین

پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا کے تحت 3.59 کروڑ مستفیدین

نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا (پی ایم ایم وی آئی) کے تحت 3.59 کروڑ سے زیادہ مستفیدین کا اندراج کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی کی قیادت میں ہورہا ہے نئے ہندوستان کا درشن:یوگی

مودی کی قیادت میں ہورہا ہے نئے ہندوستان کا درشن:یوگی

گورکھپور:09دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کےو زیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے نو سالوں میں ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں چوطرفہ ترقی کر نئی اونچائیوں کو حاصل کیا ہے اور ان کی قیادت میں نئے ہندوستان کا درشن ہورہا ہے۔

...مزید دیکھیں

اسٹیٹ فارمیسی کونسل کے دو سابق رجسٹرار اور سپرنٹنڈنٹ گرفتار

09 Dec 2023 | 10:24 PM

چنڈی گڑھ، 09 دسمبر (یو این آئی) پنجاب ویجیلنس بیورو (VB) نے ریاست میں بدعنوانی کے خلاف اپنی مہم میں پنجاب اسٹیٹ فارمیسی کونسل (PSPC) میں بڑے گھوٹالے کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو سابق رجسٹرار اور ایک سپرنٹنڈنٹ کو مبینہ طور پر ذاتی ملکیت والے فارمیسی اداروں کے ساتھ مل کر، فارماسسٹ کو رجسٹریشن اور سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

image