
ریو ڈی جنیرو، 23 ستمبر (یو این آئی) برازیل کی پولیس کی طرف سے سلواڈور میں کی گئی کارروائی میں جمعہ کو کم از کم چھ مشتبہ مجرم مارے گئے۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد 23ستمبر(یواین آئی) اسکل ڈیولپمنٹ معاملہ میں گرفتار تلگودیشم پارٹی کے قومی صدرو آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈ وسے سی آئی ڈی کے12 عہدیداروں پر مشتمل ٹیم نے راجہ مہندرا ورم جیل میں پوچھ گچھ کی۔
...مزید دیکھیں 
خرطوم، 23 ستمبر (یو این آئی) سوڈانی مسلح افواج (SAF) اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورس (RSF) کے درمیان جھڑپوں کے بعد اپریل کے وسط سے سوڈان میں جنگ سے تقریباً 5.3 ملین لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد 23ستمبر(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے شیخ پیٹ علاقہ میں گروکل اسکول میں آگ لگ گئی۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 23 ستمبر (یو این آئی) محکمہ انصاف کے اعلان بعد ڈیموکریٹک نیو جرسی کے گورنر فل مرفی نے امریکی سینیٹر رابرٹ مینینڈیز کی اہلیہ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات کے بعد کانگریس میں اپنی نشست سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
چنئی، 22 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعہ کی شام کو اعلان کیا کہ وہ تیسرے قمری مشن چندریان-3 کے حصے کے طور پر لانچ کئے گئے وکرم لینڈر اور پرگیان روور سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اسرو نے کہا کہ لینڈر اور روور دونوں کو سلیپ موڈ پر رکھا گیا تھا اور اسرو آج ان کے ایکٹیو ہونے کا انتظار کر رہا ہے اور ان کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نےقومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے جمعہ کے روز دارالحکومت میں کم آلودگی والے پٹاخے (گرین پٹاخے) سمیت تمام پٹاخوں پر پابندی لگا دی جسٹس اے ایس بوپنا کی سربراہی والی بنچ نے اس معاملے میں فائر کریکر ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی دارالحکومت علاقہ (دہلی-این سی آر) میں پٹاخوں کی تیاری اور استعمال کی اجازت نہیں دے سکتی۔
...مزید دیکھیں