image
Saturday, Sep 23 2023 | Time 12:21 Hrs(IST)
Regional

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات میں مزید تاریخ الیکشن کمیشن کے کردار پر سوالیہ نشان: نیشنل کانفرنس

سری نگر،30مارچ(یو این آئی)نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد میں مزید تاخیر کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے کردار پر ایک بار پھر بڑا سوالیہ نشان لگا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کے جموں و کشمیر میں ایک خلاءکے اعتراف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ریاستی ترجمان عمران نبی ڈار نے کہا، ”ایک ایسا شخص جو خود چیف الیکشن کمیشن ہے اور جموں وکشمیر میں خلاءکو تسلیم کررہا ہے لیکن دوسری جانب الیکشن کے انعقاد کرانے میں ان کے ادارے کو کوئی جلد نظر نہیں آتی ہے اور انتخابات میں تاخیر کے نت نئے بہانے ڈھونڈنے پیش کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات اب پوری طرح واضح ہوگئی ہے کہ بی جے پی کی جموں و کشمیر یونٹ لوگوں کا سامنا کرنے سے خوفزدہ ہے اور ان کے پاس ووٹروں کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں کیونکہ بھاجپا والے واضح طور پر عوام کے دکھوں کو کم کرنے میں مکمل ناکام رہے ہیں۔
خاص خبریں
برازیل میں پولیس کی کارروائی میں 6 افراد ہلاک

برازیل میں پولیس کی کارروائی میں 6 افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو، 23 ستمبر (یو این آئی) برازیل کی پولیس کی طرف سے سلواڈور میں کی گئی کارروائی میں جمعہ کو کم از کم چھ مشتبہ مجرم مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
چندرابابو سے جیل میں سی آئی ڈی کے عہدیداروں کی ٹیم کی پوچھ گچھ

چندرابابو سے جیل میں سی آئی ڈی کے عہدیداروں کی ٹیم کی پوچھ گچھ

حیدرآباد 23ستمبر(یواین آئی) اسکل ڈیولپمنٹ معاملہ میں گرفتار تلگودیشم پارٹی کے قومی صدرو آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈ وسے سی آئی ڈی کے12 عہدیداروں پر مشتمل ٹیم نے راجہ مہندرا ورم جیل میں پوچھ گچھ کی۔

...مزید دیکھیں
این آئی اے نے پانڈی بم دھماکہ اور قتل کیس میں 13 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

این آئی اے نے پانڈی بم دھماکہ اور قتل کیس میں 13 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

چنئی، 22 ستمبر (یو این آئی) قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے ولیانور (پڈوچیری) بم دھماکہ کیس میں 13 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
سوڈان میں جنگ کے باعث 53 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے

سوڈان میں جنگ کے باعث 53 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے

خرطوم، 23 ستمبر (یو این آئی) سوڈانی مسلح افواج (SAF) اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورس (RSF) کے درمیان جھڑپوں کے بعد اپریل کے وسط سے سوڈان میں جنگ سے تقریباً 5.3 ملین لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حیدرآباد: گروکل اسکول میں آگ،دوطلبا کے جھلس جانے کی اطلاع

حیدرآباد: گروکل اسکول میں آگ،دوطلبا کے جھلس جانے کی اطلاع

حیدرآباد 23ستمبر(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے شیخ پیٹ علاقہ میں گروکل اسکول میں آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
رابرٹ مینینڈیز کا مواخذہ کے بعد امریکی سینیٹ کے خارجہ تعلقات کے چیئرمین کے عہدہ سے استعفیٰ

رابرٹ مینینڈیز کا مواخذہ کے بعد امریکی سینیٹ کے خارجہ تعلقات کے چیئرمین کے عہدہ سے استعفیٰ

واشنگٹن، 23 ستمبر (یو این آئی) محکمہ انصاف کے اعلان بعد ڈیموکریٹک نیو جرسی کے گورنر فل مرفی نے امریکی سینیٹر رابرٹ مینینڈیز کی اہلیہ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات کے بعد کانگریس میں اپنی نشست سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرو سی ایچ-3 لینڈر، روور سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

اسرو سی ایچ-3 لینڈر، روور سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

چنئی، 22 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعہ کی شام کو اعلان کیا کہ وہ تیسرے قمری مشن چندریان-3 کے حصے کے طور پر لانچ کئے گئے وکرم لینڈر اور پرگیان روور سے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اسرو نے کہا کہ لینڈر اور روور دونوں کو سلیپ موڈ پر رکھا گیا تھا اور اسرو آج ان کے ایکٹیو ہونے کا انتظار کر رہا ہے اور ان کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔

...مزید دیکھیں
رابرٹ مینینڈیز کا مواخذہ کے بعد امریکی سینیٹ کے خارجہ تعلقات کے چیئرمین کے عہدہ سے استعفیٰ

رابرٹ مینینڈیز کا مواخذہ کے بعد امریکی سینیٹ کے خارجہ تعلقات کے چیئرمین کے عہدہ سے استعفیٰ

23 Sep 2023 | 10:56 AM

واشنگٹن، 23 ستمبر (یو این آئی) محکمہ انصاف کے اعلان بعد ڈیموکریٹک نیو جرسی کے گورنر فل مرفی نے امریکی سینیٹر رابرٹ مینینڈیز کی اہلیہ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات کے بعد کانگریس میں اپنی نشست سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

سوئمنگ :انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی ہندستانی’ جل پری‘ آرتی ساہا

23 Sep 2023 | 12:05 PM

نئی دہلی،23 ستمبر (یو این آئی) ایک مضبوط شخصیت کی حامل خاتون آرتی ساہا ، جسے اوپر والے نے بچپن میں ہی خداداد صلاحیتوں سے نواز دیا تھا، انگلش چینل عبور کرکے تاریخ میں اپنا نام درج کرایا اور ایشیا کی پہلی خاتون تیراک بنیں۔

تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

22 Sep 2023 | 4:41 PM

ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی 23 ستمبر 1943 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں تنوجہ کے والد كمارسین سمرتھ شاعر اور فلم ساز تھے جبکہ ان کی ماں شوبھنا سمرتھ مشہور اداکارہ تھیں۔

ایلومینیم کے برتن، کھلونے، پینٹ، کوہل آئی لائنر لیڈ آلودگی کے اہم عوامل

22 Sep 2023 | 8:22 PM

نئی دہلی، 22 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان میں ایلومینیم کے برتن، کھلونے، پینٹ، مسالے اور کوہل آئی لائنر جیسی مصنوعات لیڈ آلودگی پھیلانے کے اہم عوامل بتائے گئے ہیں اور اس آلودگی سے نمٹنے پرملک میں ہر سال 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی جان بچائی جاسکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
image