image
Sunday, May 28 2023 | Time 16:17 Hrs(IST)
Regional

ہیرا نگر میں دھماکے کے بعد بین الاقوامی سرحد اور جموں پٹھان کورٹ شاہرا پر ہائی الرٹ جاری

جموں،30مارچ(یو این آئی)جموں وکشمیرکے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر بارڈر پولیس پوسٹ کے نزدیک ہوئے زور دار دھماکے کے بعد بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا اور جگہ جگہ ناکے بٹھائے گئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ کٹھوعہ میں پولیس پوسٹ کے نزدیک ہوئے زور دار دھماکے کے بعد ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔
خاص خبریں
مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ساتھ ملک کے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کو آج یہاں قوم کے نام وقف کیا اور نئے لوک سبھا ہاؤس میں عقیدت کے ساتھ مقدس سینگول نصب کیا۔

...مزید دیکھیں
میوزیم کا دورہ ثقافتی رابطہ مضبوط کرے گا: مودی

میوزیم کا دورہ ثقافتی رابطہ مضبوط کرے گا: مودی

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں سے ملک بھر میں پھیلے عجائب گھروں کا دورہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ان کا ثقافتی رابطہ مضبوط ہوگا۔

...مزید دیکھیں
مودی پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کو تاجپوشی سمجھ رہے ہیں: راہل گاندھی

مودی پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کو تاجپوشی سمجھ رہے ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ عوام کی آواز پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کو وزیر اعظم تاجپوشی سمجھ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
نوجوانوں کو بلاگ پر لکھ کر یووا سنگم کا تجربہ شیئر کرنا چاہیے: مودی

نوجوانوں کو بلاگ پر لکھ کر یووا سنگم کا تجربہ شیئر کرنا چاہیے: مودی

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یووا سنگم کو کاشی-تمل سنگم، سوراشٹر-تمل سنگم، کاشی-تیلگو سنگم جیسے 'ایک ہندوستان-عظیم ہندوستان' کے جذبے کو مضبوط کرنے کی منفرد کوشش قرار دیا اور کہا کہ اس سنگم میں شریک نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے بلاگ پر لکھ کر اپنے تجربات اہل وطن سے شیئر کریں۔

...مزید دیکھیں
منوج سنہا کی میلہ کھیر بھوانی کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارک باد

منوج سنہا کی میلہ کھیر بھوانی کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارک باد

سری نگر،28 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے میلہ کھیر بھوانی کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

سری نگر،28مئی(یو این آئی) جموں وکشمیر میں اتوار کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
پاکستان میں سیکیورٹی قافلے پر حملہ، 22 ​​زخمی

پاکستان میں سیکیورٹی قافلے پر حملہ، 22 ​​زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان، 28 مئی (یو این آئی) پاکستان میں خیبرپختونخوا کے چہکان علاقے میں ہفتہ کو موٹر سائیکل پر سوار ایک خودکش حملہ آور نے سیکورٹی فورس کے قافلے کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 22 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
نوجوانوں کو بلاگ پر لکھ کر یووا سنگم کا تجربہ شیئر کرنا چاہیے: مودی

نوجوانوں کو بلاگ پر لکھ کر یووا سنگم کا تجربہ شیئر کرنا چاہیے: مودی

28 May 2023 | 4:01 PM

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یووا سنگم کو کاشی-تمل سنگم، سوراشٹر-تمل سنگم، کاشی-تیلگو سنگم جیسے 'ایک ہندوستان-عظیم ہندوستان' کے جذبے کو مضبوط کرنے کی منفرد کوشش قرار دیا اور کہا کہ اس سنگم میں شریک نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے بلاگ پر لکھ کر اپنے تجربات اہل وطن سے شیئر کریں۔

میرے حامیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے: ساکشی

28 May 2023 | 4:12 PM

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) اولمپک میڈلسٹ پہلوان ساکشی ملک نے اتوار کو بین الاقوامی ایتھلیٹ برادری کی توجہ اپنے مظاہرے کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا کہ جہاں ایک طرف ہندوستان کے وزیر اعظم نو تعمیر شدہ پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ان کے (ساکشی) ) حامیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔

نرہوا اور امرپالی دوبے اسٹارر بھوجپوری فلم قلاقندکا ٹریلر ریلیز

نرہوا اور امرپالی دوبے اسٹارر بھوجپوری فلم قلاقندکا ٹریلر ریلیز

26 May 2023 | 5:33 PM

ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے جوبلی اسٹار دنیش لال یادو نرہوا اور اداکارہ امرپالی دوبے کی فلم 'قلاقند' کا ٹریلر ورلڈ وائیڈ ریکارڈز بھوجپوری کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز ہوگیا ہے ورلڈ وائیڈ چینل اور جتیندر گلاٹی کے بینر تلے بنی فلم ’قلاقند‘ کے پروڈیوسر رتناکر کمار، شریک پروڈیوسر کلدیپ سریواستو ہیں جبکہ ہدایت کار سنتوش مشرا ہیں۔

image