image
Friday, Mar 31 2023 | Time 05:36 Hrs(IST)
Regional

انسداد تجاوزات مہم : سدھراجموں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جلوس نکالا

جموں،4 فروری(یو این آئی)جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف مرد وزن نے ہفتے کے روز سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔

لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔

اطلاعات کے مطابق سدھرا جموں میں لوگوں کو نوٹسیں اجرا کرنے کے خلاف ہفتے کے روز مردو زن اور بوڑھے اور بچوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا۔
خاص خبریں
قومی دارالحکومت میں کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ہنگامی میٹنگ

قومی دارالحکومت میں کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ہنگامی میٹنگ

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جمعرات کو ایک ہنگامی میٹنگ کی۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی اور اسپیکر برلا نے زیرتعمیر پارلیمنٹ کی نئی  عمارت کا جائزہ لیا

وزیراعظم مودی اور اسپیکر برلا نے زیرتعمیر پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ کی زیرتعمیر نئی عمارت کے تعمیراتی کام کاج کی پیش رفت کا جائزہ لیا دونوں رہنماوں نے پارلیمنٹ ہاوس کی زیرتعمیر عمارت کے تعمیراتی کام میں مصروف سینئر انجنئروں اور متعلقہ افسروں سے بات چیت کرکے یہ دریافت کیا کہ تعمیراتی کام کب تک
مکمل ہوجائے گا۔

...مزید دیکھیں
مودی سے آسکر جیتنے والے’دی الیفنٹ وسپرس‘ کی ٹیم کی ملاقات

مودی سے آسکر جیتنے والے’دی الیفنٹ وسپرس‘ کی ٹیم کی ملاقات

نئی دہلی،30مارچ(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو راجدھانی میں آسکر جیتنے والی دستاویزی فلم ’دی الیفنٹ وسپرس‘ کے پروڈیوسر گنیت مونگااور کارتک گونجالیس سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ کے بعد جرمنی نے راہل گاندھی کے معاملے پر تبصرہ کیا۔

امریکہ کے بعد جرمنی نے راہل گاندھی کے معاملے پر تبصرہ کیا۔

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے بعد اب جرمنی نے بھی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکینت ختم کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے میں وہ عدالتی معیار اور جمہوری اصولوں پر عمل کرنے کی توقع کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل کے خلاف تیز رفتاری سے انتقامی کارروائی ہورہی ہے: کھڑگے

راہل کے خلاف تیز رفتاری سے انتقامی کارروائی ہورہی ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف انتقامی اور جلد بازی میں قدم اٹھا رہی ہے لیکن کانگریس اس کا مقابلہ کرے گی۔

...مزید دیکھیں
اندور کے بیلیشور مندر حادثے میں 11 ہلاک، مرنے والوں کی شناخت

اندور کے بیلیشور مندر حادثے میں 11 ہلاک، مرنے والوں کی شناخت

اندور، 30 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اندور کے پٹیل نگر میں بیلیشور مندر حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن کی شناخت کر لی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
پورے ملک میں رام نومی کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں

پورے ملک میں رام نومی کی تقریبات جوش و خروش سے منائی گئیں

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) رام نومی کا تہوار جمعرات کو ملک اور دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

...مزید دیکھیں

مکیش چودھری آئی پی ایل سے باہر

30 Mar 2023 | 11:06 PM

چنئی، 30 مارچ (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے تیز گیند باز مکیش چودھری گجرات ٹائٹنز کے خلاف ہفتہ کو ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ سے پہلے ہی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر ہو گئے ہیں۔

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2023 | 3:53 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

image