image
Saturday, Feb 4 2023 | Time 17:44 Hrs(IST)
Regional

فائر سیفٹی کے پختہ انتظام کریں افسران:یوگی

لکھنؤ:29نومبر(یواین آئی) آتشزدگی میں جان ومال کے نقصان کو کم کرنے اور اس حوالے سے مزید احتیاط کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ فائر فائٹنگ یونٹس سبھی ضروری آلات سمیت کم سے کم وقت میں موقع واردات پر پہنچنے کے لئے موثر کوششیں کریں۔

یوگی نے منگل کو افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں، ہوٹلوں، کاروباری اداروں، اپارٹمنٹس، پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں وغیرہ میں فائر سیفٹی کے پختہ انتظامات کئے جائیں۔
ساتھ ہی فائر سیفٹی انتظامات کی مستقل باریکی سے جانچ کی جائے۔
خاص خبریں
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) ملک میں راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,745 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

بی جے پی نے مہاراشٹر کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

ممبئی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹھان ایکشن سے بھرپور فلم : شاہ رخ خان

پٹھان ایکشن سے بھرپور فلم : شاہ رخ خان

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز و ہدایت کار یش چوپڑا اور ان کے بیٹے آدتیہ چوپڑا کی فلموں 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' اور 'دل تو پاگل ہے' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کو شائقین بطور رومانوی ہیرو کے طور پر ہمیشہ سے ہی ان کا شمار کرتے آرہے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے ایکشن 'پٹھان' میں زبردست کردار ادا کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

بی جے پی نے پردھان کو کرناٹک کا الیکشن انچارج بنایا

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

کانگریس نے اتراکھنڈ کے لیے تادیبی کمیٹی تشکیل دی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) کانگریس نے اتراکھنڈ کے سینئر لیڈر نوپربھات کی قیادت میں ریاست کے لئے ایک تادیبی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور کے اکھرول ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے اکھرول ضلع میں ہفتہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں

کمبوڈیا کے وفد نے دھنکھڑسے ملاقات کی

04 Feb 2023 | 5:39 PM

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) کمبوڈیا کی مسلح افواج (آر سی اے ایف) کے ڈپٹی کمانڈر انچیف اور رائل کمبوڈین آرمی (آر سی اے) کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہن مانیٹ کی قیادت میں کمبوڈیا کے ایک وفد نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کی۔

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

ارمیلا ماتونڈکر: فلمی دنیا سے سیاست تک

04 Feb 2023 | 1:25 PM

ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔

کینسر کے شکار پولیس اہلکار کو لائف پروٹیکشن فنڈ سے 34 لاکھ دیے گئے

04 Feb 2023 | 5:38 PM

دہرادون، 4 فروری (یو این آئی) پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) اشوک کمار نے اتراکھنڈ محکمہ پولیس میں کام کرنے والے ایک اہلکار کے علاج کے لیے جیون رکھشا ندھی سے کل 34 لاکھ روپے کی رقم فراہم کی ہے جو کینسر کی مہلک بیماری میں مبتلا ہے۔

image