image
Monday, Apr 15 2024 | Time 17:01 Hrs(IST)
International

روسی افواج نے پیٹروسکوئے کا کنٹرول سنبھال لیا: روسی وزارت دفاع

ماسکو، 28 فروری (یو این آئی) روس کی مسلح افواج نے یوکرین کے اودیوکا کے گاؤں پیٹروسکوئے پر قبضہ کر لیا ہے۔

یہ ا طلاع وزارت دفاع کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں دی گئی اور کہا گیا کہ اس کی فورسز نےاودیوکا میں پیٹروسکوئے گاؤں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جسے اودیوکا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ "اودیوکا کی سمت میں، روسی فوجیوں نے پیٹروسکوئے گاؤں کو آزاد کرایا اور ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ کے علاقوں میں یوکرین کی مسلح افواج کے حملہ آور گروپوں کے 11 جوابی حملوں کو پسپا کیا۔
خاص خبریں
کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو  سپریم کا  نوٹس، اگلی سماعت 29  اپریل  کو

کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو سپریم کا نوٹس، اگلی سماعت 29 اپریل کو

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا گیا ہے اس درخواست میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ، جس میں مبینہ طور پر دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں وزیراعلی کی گرفتاری کے عمل کو برقرار رکھا گیا ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مرکزی تفتیشی ایجنسی کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
بی آر ایس لیڈر کویتا 23 اپریل تک عدالتی حراست میں

بی آر ایس لیڈر کویتا 23 اپریل تک عدالتی حراست میں

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے مبینہ ایکسائز پالیسی 2021-2022 گھپلے کے معاملے میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) قانون ساز کونسل رکن کے کویتا کی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی تین دن کی تحویل کی مدت پوری ہونے کے بعد انہیں پیر کو 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے راؤس ایونیو میں واقع کاویری باویجہ کی خصوصی عدالت نے محترمہ کویتا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجنے کی سی بی آئی کی درخواست پر غور کرنے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
انڈیا گروپ کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر کرے گا  آل انڈیا فارورڈ بلاک کی حمایت

انڈیا گروپ کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر کرے گا آل انڈیا فارورڈ بلاک کی حمایت

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش کی کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر آل انڈیا فارورڈ بلاک کے امیدوار آر بی پرجاپتی انڈیا گروپ کے امیدوار ہوں گے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے پیر کو یہاں کہا کہ آل انڈیا فارورڈ بلاک کے امیدوار آر بی پرجاپتی کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر انڈیا گروپ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے مسٹر رمیش نے کہا کہ کانگریس نے انڈیا گروپ کے دیگر رکن آل انڈیا فارورڈ بلاک کے امیدوار کو اپنی حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
21  سابق ججوں نے چیف جسٹس چندر چوڑ کو خط لکھا

21 سابق ججوں نے چیف جسٹس چندر چوڑ کو خط لکھا

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے تقریباً 21 سابق ججوں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو لکھے گئے خط میں 'عدلیہ پر دباؤ ڈالنے اور اسے کمزور کرنے' کی مبینہ کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے سابق ججوں نے خط میں چیف جسٹس چندرچوڑ کی قیادت والی عدلیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کے دباؤ کے خلاف مضبوط ہو اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ہمارے قانونی نظام کی حرمت اور خودمختاری کو محفوظ رکھا جائے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس اگر سیکولرزم پر عمل کرتی تو فرقہ پرست طاقتیں نہ ہوتی  سرگرم :ڈاکٹر ایوب سرجن

کانگریس اگر سیکولرزم پر عمل کرتی تو فرقہ پرست طاقتیں نہ ہوتی سرگرم :ڈاکٹر ایوب سرجن

پرتاپ گڑھ،15اپریل (یواین آئی ) ملک کی آزادی کے بعد سے ہی فرقہ پرست طاقتیں سرگرم ہوگئی ،جن کی سرپرستی کانگریس کر رہی تھی کانگریس نے ہی فرقہ پرست طاقتوں کو خوش کرنے کے لئے بابری مسجد میں مورتی رکھوائی اور مسجد میں تالا لگوایا،اور راجیو گاندھی نے رام مندر کی سنگ بنیاد ڈال کر بابری مسجد کے انہدام کی راہ ہموار کی ،جس کو بی جے پی نے صرف بھنایا ہے بی جے پی نے کچھ نیا الگ سے نہیں کیا بلکہ کانگریس کی خفیہ پالیسی پر چل کر آج وہ زیر اقتدار ہے،کانگریس نے جو گناہ کیا ،اسی کا نتیجہ ہے کہ آج فرقہ پرست طاقتیں سرگرم ہیں۔

...مزید دیکھیں
بھارت سر حد پار دشمن پر حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: راج ناتھ سنگھ

بھارت سر حد پار دشمن پر حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: راج ناتھ سنگھ

جموں، 15 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کو ہٹانے اور ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کیا۔

...مزید دیکھیں
امت شاہ  کی منی پور میں انتخابی مہم، ہائی الرٹ جاری

امت شاہ کی منی پور میں انتخابی مہم، ہائی الرٹ جاری

امپھال، 15 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے منی پور کا دورہ کریں گے۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image