InternationalPosted at: Mar 30 2023 9:44AM مراکش میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک
رباط، 30 مارچ (یو این آئی) مراکش کے شمالی صوبے خمیسات میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔
یہ اطلاع مراکشی میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے دی ہے۔
ایم اے پی نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ منی بس کا ڈرائیور بس پر سے کنٹرول کھو بیٹھا اور ایک بس درخت سے ٹکرا گئی۔
زخمیوں میں 12 افراد شدید زخمی ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یواین آئی۔ م س