
نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) ملک میں راحت کی خبر یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,745 اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہفتہ کو مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کی دو نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نےتعلیم اور ہنرمندی کی ترقی اور انترپرینیورشپ کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کو کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی انچارج مقرر کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) کانگریس نے ہفتہ کو ناگالینڈ اسمبلی انتخابات کے لئے 21 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز و ہدایت کار یش چوپڑا اور ان کے بیٹے آدتیہ چوپڑا کی فلموں 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' اور 'دل تو پاگل ہے' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار شاہ رخ خان کو شائقین بطور رومانوی ہیرو کے طور پر ہمیشہ سے ہی ان کا شمار کرتے آرہے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے ایکشن 'پٹھان' میں زبردست کردار ادا کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے اکھرول ضلع میں ہفتہ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
...مزید دیکھیں 
امپھال، 04 فروری (یو این آئی) منی پور کے امپھال میں سنیچر کی صبح کاگزی بنگ میں ہفتہ کی صبح ایک بم دھماکہ ہوا۔
...مزید دیکھیں