Entertainment
04 Feb 2023 | 1:25 PMممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان اُرمِیلا ماتونڈکر نے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔
see more..
03 Feb 2023 | 4:59 PMممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا فلمی دنیا میں بھگوان دادا کے نام سے مشہور بھگوان ابھا جی پلوو ایسی خوش مزاج شخصیت کے مالک تھے کہ جہاں بھی موجود ہوتے وہاں کے ماحول کو خوشگوار بنادیا کرتے تھے۔ ہنسنے ہنسانے کا فن انہوں نے اپنی اداکاری میں خوب بکھیرا۔ ان کا یہ انداز آج بھی ان کے مداحوں کی یادوں میں تروتازہ ہے۔
see more..
30 Jan 2023 | 2:49 PMممبئی، 30 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ثریا کو ایسی گلوکارہ اور اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری اور جادوئی آواز سے تقریبا چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا۔
see more..
29 Jan 2023 | 4:35 PMممبئی، 29 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی فلم 'سیندھو' سے تیلگو فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں نوازالدین صدیقی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے وینکٹیش کے ساتھ اپنی تیلگو ڈیبیو فلم سیندھو کا اعلان کیا نوازالدین نے ٹوئٹر پر کئی تصاویر شیئر کیں اور اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا شیلیش کولانو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رانا دگوبتی اور ناگا چیتنیا بھی نظر آئیں گے۔
see more..
27 Jan 2023 | 2:12 PMممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی سپر ہٹ جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر دھوم مچاتی نظر آئے گی۔
see more..
26 Jan 2023 | 6:33 PMممبئی، 26 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی تعریف کی ہے یش راج بینر تلے سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پٹھان میں شاہ رخ خان، دیپیکا پاڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار میں ہیں۔ یہ فلم ہندی، تمل اور تیلگو میں ریلیز ہوگئی ہے کنگنا رنوت نے فلم پٹھان کی تعریف کی ہے انہوں نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ فلم پٹھان یقینی طور پر کام کرے اور ناظرین اسے خوب پسند کریں۔
see more..
26 Jan 2023 | 12:29 PMممبئی، 26 جنوری (یو این آئی) بھارت بھوشن ایک ایسے ہی اداکار تھے جنہوں نے فن کاروں‘ ادیبوں‘ موسیقاروں‘ بھکتوں اور تاریخی حیثیت رکھنے والی شخصیات کو اپنی بہترین فطری اداکاری سے پردہ سیمیں پر زندہ و جاوید کردیا ۔
see more..