image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 11:26 Hrs(IST)
Regional

مرمو نے ہریانہ میں تین پروجیکٹوں کا افتتاح وسنگ بنیاد رکھا

مرمو نے ہریانہ میں تین پروجیکٹوں کا  افتتاح وسنگ بنیاد  رکھا

چندی گڑھ، 29 نومبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے آج کروکشیتر میں جاری بین الاقوامی گیتا مہوتسو میں شرکت کے ساتھ ہریانہ حکومت کے تین پروجیکٹوں کا عملی طور پر افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر گورنر بنڈارو دتاتریہ اور وزیر اعلیٰ منوہر لال موجود تھے۔
صدر نے جن پروجیکٹوں کا آغاز کیا ان میں انتیودیا خاندانوں کے لیے نیروگی ہریانہ یوجنا شامل ہے۔ انہوں نے سرسہ میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ ضلع سرسہ میں انہوں نے 21 ایکڑ اراضی پر تعمیر ہونے والے میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس پر تقریباً 950 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ اس کے علاوہ صدر جمہوریہ نے ہریانہ روڈ ویز کی بسوں میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا بھی افتتاح کیا۔ لانچ کے ساتھ ہی صدر کو پہلے ٹکٹ کے طور پر نیشنل ای موبلٹی کارڈ کی نقل پیش کی گئی۔ مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق ہریانہ اوپن لوپ ٹکٹنگ سسٹم کو نافذ کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کو چھ ڈپوؤں یعنی چنڈی گڑھ، کرنال، فرید آباد، سونی پت، بھیوانی اور سرسہ میں نافذ کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ جنوری 2023 کے آخر تک روڈ ویز کے باقی 18 ڈپوؤں میں مکمل طور پر نافذ ہو جائے گا۔
یواین آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد کےلاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

کوئٹو، 16 اپریل (یو این آئی) جنوب مغربی ایکواڈور کے ساحلی صوبہ گویا کے سمبورونڈن علاقے میں مسلح حملے میں دو پولس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

غزہ، 16 اپریل (یو این آئی) اسرائیل حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے، تاکہ وہ غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے پہلے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بناسکے۔

...مزید دیکھیں
جاپان کے کوشیما میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان کے کوشیما میں زلزلے کے جھٹکے

ٹوکیو، 16 اپریل (یو این آئی) جاپان کے کوشیما میں پیر کی دیر رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی باشندے شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے دو فلسطینی باشندے شہید

رملہ، 16 اپریل (یو این آئی) فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطینی جاق بحق ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو  سپریم کا  نوٹس، اگلی سماعت 29  اپریل  کو

کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو سپریم کا نوٹس، اگلی سماعت 29 اپریل کو

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا گیا ہے اس درخواست میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ، جس میں مبینہ طور پر دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں وزیراعلی کی گرفتاری کے عمل کو برقرار رکھا گیا ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مرکزی تفتیشی ایجنسی کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image