image
Monday, Apr 15 2024 | Time 18:41 Hrs(IST)
Entertainment

اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کو اپنا دیوانا بنانے والے ڈینی 76 سال کے ہوئے

ممبئی، 25 فروری ( یواین آئی ) بالی ووڈ کے ملٹی اداکار ڈینی ، جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار ادا کرکےناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے، آج 76 سال کے ہو گئے وہ 25 فروری 1948 کو پیدا ہوئے اور بچپن میں فوج میں کام کرنا چاہتے تھے ڈینی ڈینزونگپا کا تعلق سکم ریاست سے ہے ڈینی صر ف ایک اداکار ہی نہیں بلکہ ایک گلوکار اور ہدایت کار بھی ہیں انہوں نے نے بالی ووڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں میں کام کیا اس کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی ڈینی اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکے ہیں۔

انہوں نے مغربی بنگال سے اعلی کیڈٹ کا ایوارڈ جیتا اور یوم جمہوریہ کے موقع پر پریڈ میں حصہ بھی لیا تھا ۔
بعد میں ملک کے ممتاز آرم فورسز میڈیکل کالج (اے ایف ایم سی) پونے میں ان کا انتخاب بھی ہو گیا لیکن انہی دنوں ان کا رجحان ڈاکٹر بننے کی بجائے اداکار بننے کی طرف راغب ہو گیا اور انہوں نے پونے فلم انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لے لیا۔
ڈینی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نیپالی فلم ’سلینو‘ سے کیا جوسپر ہٹ ثابت ہوئی۔
اس درمیان انہوں نے نیپالی فلموں میں نغمے بھی گائے۔
ستر کی دہائی میں اداکار بننے کا خواب لئے ڈینی ممبئی آ گئے۔

تقریبا تین سال تک جدوجہد کر نے کے بعد انہوں نے ’ راكھي، ہتھکڑی، ملاپ،نیا نشہ، ضرورت، نئی دنیا نئے لوگ، چالاک اور خون خون جیسی کئی بی گریڈ کی فلموں میں کام کیا جو باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئیں۔
اس درمیان انہیں گلزار کی سپر ہٹ فلم ’’میرے اپنے‘‘ میں چھوٹاسا کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔

اپنے زمانے کی مشہور فلم شعلے کے لئے گبر سنگھ کے رول کے لئے پہلے ڈینی کو آفر کیا گیا تھا ، لیکن ڈینی فیروزخان کی فلم دھرماتما کی شوٹنگ میں مصروف تھے ۔
اس طرح وہ فلم شعلے میں ڈاکو گبر سنگھ کا رول ادا نہیں کرپائے اور یہ رول امجد خان کو مل گیا۔

ڈینی نے متعدد فلموں میں بہترین اداکاری کرکے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا جن میں چور مچائے شور، 36 گھنٹے، فقیرہ، سنگرام ، کالی چرن، کالا سونا اور دیوتا جیسی فلمیں قابل ذکر ہیں۔
فلم دیوتا جو 1978 میں ریلیز ہوئی تھی ا س کے بعد ڈینی کو فلموں میں بڑے رول ملنے لگے۔
اس کے بعد انہوں نے بڑے بجٹ کی فلمیں عاشق ہوں بہاروں کا، پاپی، بندش، برننگ ٹرین اور چنوتی میں منفی کردار ادا کئے۔

سال 1993 میں بی آر چوپڑا کی فلم دھند میں ڈینی نے معذور اور مایوس شوہر کا کردار ادا کیا تھا اس رول کو ڈینی نے نہایت شاندار طریقے سے نبھایا تھا۔

سال 1979 میں فلم دیوتا کے لئے بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر ایوار سے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد گیا ۔
اس کے بعد پھر 1985 میں انہیں فلم قانون کیا کرے گا کے لئے بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر کے ان کانام فلم فیئر ایواڑ کے لئے نامزد کیا گیا۔

ڈینی کو فلم صنم بے فا (1992) اور خدا گواہ (1993) کے لئے معاون اداکار کا ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس کے علاوہ ڈینی کو 1995 میں کرانتی ویر، وجے پتھ ، 1996 میں برسات اور 1997 میں فلم گھاتک کے لئے بیسٹ ویلن کے لئے نامزد کیا جاچکا ہے۔

ڈینی بالی ووڈ اداکار بلراج ساہنی کے بارے میں بتاتے ہیں کہ بلراج ساہنی عظیم اداکار تھے اور ان کی برابری کرنا ان کیلئے ممکن نہیں ہے۔
ڈینی رابندر ناتھ ٹیگور کی مشہور کہانی ”کابلی والا“ پر مبنی فلم میں بھی کام کیا ۔
بلراج ساہنی نے سال 1961 میں فلم کابلی والا میں کام کیا تھا۔
ڈینی اسے اپنے انداز میں پیش کیا۔
ڈینی نے کا کہنا تھا ”یہ نہ سمجھا جائے کہ انہوں نے عظیم اداکار بلراج ساہنی کے کام کی برابری کرنے کی کوشش کی ،بلراج ساہنی کی برابری کرنے کا سوچ بھی نہیں ہے۔
وہ عظیم اداکار تھے۔
میں نے اپنی طرف سے کوشش کی۔
ڈینی کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں امیتابھ بچن کو چھوڑ کر 60 سے زیادہ عمر والے اداکاروں کے لئے کام کی کمی ہے۔
ڈینی کا کہنا ہے ”ان دنوں میں زیادہ کام نہیں کرتا ہوں۔
میرے پاس کبھی کام رہتا ہے، کبھی نہیں رہتا ہے۔
کئی بڑے کارپوریٹ گھرانوں سے مجھے کئی پیش کش ہیں، لیکن ایسا کچھ نہیں جو میری حوصلہ افزائی کرتا ہو۔

ڈینی نے سال 2003 سے فلموں میں کا م نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
ان کی خواہش تھی کہ وہ ایک مختلف اور دمدار رول کریں چاہے وہ منفی کردار ہی کیوں نہ ہو۔
انہوں نے 2003سے 2009 تک صرف دس فلموں میں ہی کام کیا۔

یو این آئی۔
م س ۔

Entertainment
حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھےذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگلبوبی دیول انوراگ کشیپ کی تھرلر فلم میں کام کریں گےرنبیر کپور ہالی ووڈ فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

see more..
ذوالقر سلمان کی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری

12 Apr 2024 | 12:01 PM

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) معروف اداکار ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے ذوالقر سلمان کی آنے والی فلم 'لکی بھاسکر' کا ٹیزر جاری کیا ہے۔

see more..
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

10 Apr 2024 | 11:36 AM

نئی دہلی، 10 اپریل (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔سہگل کو 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظرآئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی۔

see more..
ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کی پہلی جھلک جاری

07 Apr 2024 | 5:53 PM

ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار فردین خان کی آنے والی ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے ان کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں منیشا کوئرالہ، سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، شرمین سہگل، ریچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار میں فردین خان بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گے  فردین خان طویل عرصے بعد بطور اداکار واپسی کر رہے ہیں  ویب سیریز ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار سے فردین خان کا پہلا لک ریلیز ہوگیا ہے۔

see more..
12 سال سے پھنسی امیتابھ بچن کی فلم شوٹ بائٹ ریلیز ہو سکتی ہے!

01 Apr 2024 | 12:21 PM

ممبئی، یکم اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی فلم شوبائٹ جو 12 سال سے پھنسی تھی ریلیز ہوسکتی ہے۔